image
Friday, Feb 26 2021 | Time 03:46 Hrs(IST)
National

مشہور نقاد اور محقق پروفیسر حنیف کیفی کا انتقال

نئی دہلی، 27جنوری (یواین آئی) جامعہ ملیہ اسلامیہ شعبہ اردو کےسابق صدر اور اردو ادب کے مشہور نقاد اور محقق پروفیسر حنیف کیفی کایہاں انتقال ہوگیا۔

ان کے بیٹے ادیب الاطفال محمد سراج عظیم کے مطابق ان کو 24 جنوری کو ہولی فیملی کے آئی سی یو میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ جاں بر نہ ہوسکے اور بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے داعی اجل کو لبیک کہا۔

پسماندگان میں اہلیہ، ادیب الاطفال سراج عظیم، پروفیسر قمر سلیم قیصر نعیم معراج وسیم رضوان حشیم منہاج مستقیم اور امریکہ میں فائز تمیم صاحبزادگان ہیں -ان کی ایک بیٹی اور بیٹے کا انتقال پہلے ہوچکا ہے-
ڈاکٹر حنیف کیفی کا جامعہ میں سن 1972 میں لکچرر کی حیثیت سے تقرر ہوا تھا۔
خاص خبریں
پڈوچیری میں ساتویں بار صدر راج

پڈوچیری میں ساتویں بار صدر راج

پڈوچیری، 25 فروری (یو این آئی) مرکزکے زیر انتظام ریاست پڈوچیری میں 30 برسوں کے وقفے کے بعد ساتویں بار جمعرات کو صدر راج نافذ کردیا گیا۔

...مزید دیکھیں
پڈو چیری  کی ترقی کے لئے ہر ممکن  امداد فراہم کریں گے :  مودی

پڈو چیری کی ترقی کے لئے ہر ممکن امداد فراہم کریں گے : مودی

پڈوچیری ، 25 فروری ( یواین آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز کہا کہ ان کی حکومت پڈوچیری کی ترقی کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔

...مزید دیکھیں
مفرور نیرو مودی کو   ہندوستان  کے حوالے کرنے کا حکم

مفرور نیرو مودی کو ہندوستان کے حوالے کرنے کا حکم

لندن ، 25 فروری (یواین آئی ) برطانیہ کی ایک عدالت نے جمعرات کے روز پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) گھپلے میں ملوث ملزم نیرو مودی کو ہندوستان کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان اور پاکستان کنٹرول لائن پر جنگ بندی پر پوری طرح عمل کریں گے

ہندوستان اور پاکستان کنٹرول لائن پر جنگ بندی پر پوری طرح عمل کریں گے

نئی دہلی، 25 فروری (یو این آئی) ہندوستان اور پاکستان نے کنٹرول لائن کے ساتھ ساتھ اس سے متصل سبھی سیکٹروں میں بدھ کی رات سے جنگ بندی اور دیگر سمجھوتوں پر عمل کرنے پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں کورونا کے فعال معاملات 1160 کو عبور کرگئے

دہلی میں کورونا کے فعال معاملات 1160 کو عبور کرگئے

نئی دہلی، 25 فروری (یو این آئی) قومی دارالحکومت دہلی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نئے کیسوں کے مقابلے صحتمند مریضوں کی تعداد میں کمی کی وجہ سے فعال کیس 1،160 کو عبور کرچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
آسام کو آئندہ پانچ برسوں میں سیلاب-در اندازی سے پاک بنائیں گے: شاہ

آسام کو آئندہ پانچ برسوں میں سیلاب-در اندازی سے پاک بنائیں گے: شاہ

گوہاٹی، 25 فروری (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ ریاست کو اگلے پانچ برسوں میں سیلاب اور دراندازی سے مکمل پاک بنائیں گے جو ریاست کے سامنے دو سب سے بڑے چیلنجز ہیں۔

...مزید دیکھیں
حکومت نیرو مودی کو جلد ہندوستان لانے کے لئے  برطانیہ سے بات کرے گی

حکومت نیرو مودی کو جلد ہندوستان لانے کے لئے برطانیہ سے بات کرے گی

نئی دہلی، 25 فروری (یو این آئی) برطانیہ کی عدالت کی جانب سے پنجاب نیشنل بینک سے ہزاروں کروڑوں روپے کے غبن کے مفرور مجرم نیرو مودی کی حوالگی کی سفارش کے بعد ، حکومت انھیں ہندوستان لانے کے لئے برطانوی حکومت سے بات کرے گی۔

...مزید دیکھیں
مفرور نیرو مودی کو   ہندوستان  کے حوالے کرنے کا حکم

مفرور نیرو مودی کو ہندوستان کے حوالے کرنے کا حکم

25 Feb 2021 | 7:04 PM

لندن ، 25 فروری (یواین آئی ) برطانیہ کی ایک عدالت نے جمعرات کے روز پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) گھپلے میں ملوث ملزم نیرو مودی کو ہندوستان کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔ ان پر پی این بی کے 2 ارب امریکی ڈالر کے گھپلہ کا الزام ہے۔ یہ گھپلہ فروری 2018 میں سامنے آیا تھا اور اس کے بعد وہ برطانیہ فرار ہوگیا تھا ، جہاں اس نے سیاسی پناہ کے حصول کے لئے عرضی دی تھی۔

پاکستان کے ساتھ معمول کے تعلقات میں دلچسپی لیکن موضوع  پر رویے میں کوئی تبدیلی نہیں: ہندوستان

پاکستان کے ساتھ معمول کے تعلقات میں دلچسپی لیکن موضوع پر رویے میں کوئی تبدیلی نہیں: ہندوستان

26 Feb 2021 | 12:02 AM

نئی دہلی، 25 فروری (یو این آئی) ہندوستان نے پاکستان کے جموں وکشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی اور دیگر تمام معاہدوں کی مکمل پاسداری کا خیرمقدم کرتے ہوئے آج کہا ہے کہ وہ ہمیشہ سے ہر موضوع کو پرامن طور پر دوطرفہ بات چیت سے حل کرنے کا پابند عہد ہے۔ لیکن معاملات پر ان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔

image