image
Friday, Apr 26 2024 | Time 12:00 Hrs(IST)
National

کانگریس نے پنجاب کےلئے 86 سیٹوں پر امیدواروں کا اعلان کیا،چنی چمکور صاحب اور سدھو امرتسر مشرق سے لڑیں گے الیکشن

کانگریس نے پنجاب کےلئے 86 سیٹوں پر امیدواروں کا اعلان کیا،چنی چمکور صاحب اور سدھو  امرتسر مشرق سے لڑیں گے الیکشن

نئی دہلی،15جنوری (یواین آئی) کانگریس نے آئندہ پنجاب اسمبلی انتخابات میں 86 سیٹوں پر امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے جس میں وزیراعلی چرن جیت سنگھ چنی چمکور صاحب (ریزرو) سے اور ریاستی کانگریس کے سربراہ نوجوت سنگھ سدھو امرتسر مشرق سے الیکشن لڑیں گے۔
کانگریس نے فلم اداکار سونو سود کی بہن مالویکا سود کو موگا سے میدان میں اتارا ہے۔
کانگریس امیدواروں کی فہرست اس طرح ہے۔
1-نریش پوری، سوجان پور
2، امیت وج، پٹھان کوٹ
3 برندرجیت سنگھ پاہرا، گورداسپور
4 ارونا چودھری، دینا نگر (ریزرو)
5 پرتاپ سنگھ باجوہ، کادیان
6 مندیپ سنگھ رینجر نانگل، سری ہرگووند پور (ریزرو)
7 ترپت راجندر سنگھ باجوہ، فتح گڑھ چوڑیاں
8 سکھجندر سنگھ رندھاوا، ڈیرا بابا نانک
9 ہرپرتاپ سنگھ اجنالہ، اجنالہ
10 سکھویندر سنگھ سرکاریا، راجہ سانسی
11 جگویندر پال سنگھ، مجیٹھا
12 سکھویندر سنگھ ڈینی، جنڈیالہ (ریزرو)
13 سنیل دت، امرتسر شمالی
14 راجکمار ویرکا، امرتسر ویسٹ (ریزرو)
15 اوم پرکاش سونی، امرتسر سینٹرل
16 نوجوت سنگھ سدھو، امرتسر مشرقی
17 اندرویر سنگھ بولیریا، امرتسر جنوبی
18 ڈاکٹر دھرم ویر اگنی ہوتری، ترن تارن
19 ہرمندر سنگھ گل، پٹی
20 سنتوکھ سنگھ بھلے پور، بابا بکالا (ریزرو )
21 سکھ پال سنگھ کھیرا، بھولت
22 رانا گرجیت سنگھ، کپورتھلہ
23 نوتیج سنگھ چیمہ، سلطان پور لودھی
24 بلوندر سنگھ دھالیوال، پھگواڑہ (ریزرو )
25 وکرم جیت سنگھ چودھری، فلور (ریزرو )
26 ہردیو سنگھ لاڈی، شاہکوٹ
27 چودھری سریندر سنگھ، کرتار پور (ریزرو )
28 سشیل کمار رنکو، جالندھر ویسٹ (ریزرو )
29 راجندر بیری، جالندھر سینٹرل
30 اوتار سنگھ جونیئر، جالندھر شمالی
جاری۔یواین آئی۔اےایم۔

خاص خبریں
مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی نے رائے دہندگان سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی نے رائے دہندگان سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور رکن پارلیمنٹ اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ شروع ہونے پر رائے دہندگان خاص طور پر پہلی بار ووٹ دینے والے نوجوانوں اور خواتین سےبڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل۔

...مزید دیکھیں
دوسرے مرحلے میں صبح9 بجے تک تریپورہ میں سب سے زیادہ 17 فیصد ووٹنگ

دوسرے مرحلے میں صبح9 بجے تک تریپورہ میں سب سے زیادہ 17 فیصد ووٹنگ

نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئی) 18ویں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج 13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سب سے زیادہ 17 فیصد اور سب سے کم 7.45 فیصد مہاراشٹر میں ووٹنگ ہوئی۔

...مزید دیکھیں
یوپی کی آٹھ سیٹوں پر 9 بجے تک 11.67 فیصد ووٹنگ

یوپی کی آٹھ سیٹوں پر 9 بجے تک 11.67 فیصد ووٹنگ

لکھنؤ، 26 اپریل، (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اتر پردیش کے نو اضلاع کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لئے صبح 9 بجے تک 11.67 فیصد لوگوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

...مزید دیکھیں
بہار کی پانچ لوک سبھا سیٹوں پر 9 بجے تک 9.84 فیصد ووٹنگ

بہار کی پانچ لوک سبھا سیٹوں پر 9 بجے تک 9.84 فیصد ووٹنگ

پٹنہ، 26 اپریل (یو این آئی) بہار میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کشن گنج، کٹیہار، پورنیہ، بھاگلپور اور بانکا پارلیمانی حلقوں میں صبح 9 بجے تک تقریباً 9.84 فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا الیکشن: جموں – ریاسی لوک سبھا سیٹ کے لئے پولنگ شروع

لوک سبھا الیکشن: جموں – ریاسی لوک سبھا سیٹ کے لئے پولنگ شروع

جموں، 26 اپریل (یو این آئی) جموں وکشمیر کی جموں – ریاسی لوک سبھا نشست کے لئے جمعہ کی صبح ٹھیک 7 بجے کڑی سیکورٹی بند وبست کے بیچ پولنگ کا عمل شروع ہوا۔

...مزید دیکھیں
کیرالہ کی تمام 20 سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

کیرالہ کی تمام 20 سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

ترواننت پورم، 26 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کیرالہ کی تمام 20 سیٹوں پر ووٹنگ جمعہ کی صبح 7 بجے شروع ہوئی اور شام 7 بجے تک جاری رہے گی۔

...مزید دیکھیں
منی پور میں دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ شروع

منی پور میں دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ شروع

امپھال، 26 اپریل (یو این آئی) منی پور کی باہری سیٹ کے لیے آٹھ اضلاع میں آج صبح سات بجے سے ووٹنگ شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں

آئی پی ایل کے 41ویں میچ کے بعد پوائنٹس ٹیبل

25 Apr 2024 | 11:43 PM

حیدرآباد، 25 اپریل (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں جمعرات کو کھیلے گئے 41 ویں میچ کے بعد ٹیموں کا پوائنٹس ٹیبل اس طرح ہے: -ٹیم………………………………میچ…جیت…ہار…ٹائی…پوائنٹس…نیٹ رن ریٹراجستھان رائلز ................................ 8......7......1.....0.....14......0.698کولکتہ نائٹ رائیڈرز ..... ....................7......5.....2......0.....10.......1.206سن رائزرز حیدرآباد...........................8......5.....3......0.....10..... .0.577لکھنؤ سپر جائنٹس...........................8......5.....3.....0.......10.......0.148چنئی سپر کنگز ..............................8......4.....4.....0.......8........0.415دہلی کیپٹلز ...................................9......4.....5......0......8......-0.386گجرات ٹائٹنز.................................9......4.....5......0......8.......-1.974ممبئی انڈینز................................ 8......3.....5.....0.......6......-0.227پنجاب کنگز .................. ..............8......2.....6......0......4.......-0.292رائل چیلنجرز بنگلور.......................9......2.....7......0......4.......-0.721یواین آئی۔

اننت ناگ لوک سبھا سیٹ کے الیکشن موخر کرنے کے مطالبے کا مقصد مجھے پارلیمنٹ سے دور رکھنا ہے: محبوبہ مفتی

26 Apr 2024 | 11:49 AM

جموں، 26 اپریل (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کچھ سیاسی پارٹیوں کی طرف سے اننت ناگ - راجوری لوک سبھا سیٹ کے انتخابات موخر کرنے کے مطالبے پر اظہار تعجب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کو مکتوب بھیجنے کا مقصد ان کو پارلیمنٹ سے دور رکھنا ہے۔

image