NationalPosted at: May 17 2022 7:52PM وارانسی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گیانواپی کے شیولنگ کی حفاظت کو یقینی بنائیں: سپریم کورٹ
نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو گیان واپی کیس کی سماعت کے دوران وارانسی کے ضلع مجسٹریٹ کو حکم دیا کہ احاطے میں مقامی عدالت کے نشان زد کئے گئے شیو لنگ مقام کی وہ حفاظت کو یقینی بنائے سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ گیانواپی مسجد میں نماز اور دیگر مذہبی سرگرمیوں کے لیے داخلے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی معاملے کی اگلی سماعت جمعرات کو ہوگی۔
یو این آئی۔ این یو۔