image
Friday, Apr 26 2024 | Time 12:27 Hrs(IST)
Regional

ملک میں آزادی کے بعد کافی ترقی ہوئی :راہل گاندھی

ملک میں آزادی کے بعد کافی ترقی ہوئی :راہل گاندھی

ڈبرا،15اکتوبر(یواین آئی)کانگریس صدر راہل گاندھی نے ملک میں دہائیوں تک کانگریس کی حکومت ہونے کے باوجود ترقی نہ ہونے کا الزام لگانے والے رہنماؤں کو جم کر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے آج کہاکہ آزادی کے وقت ملک میں کچھ نہیں تھا ،لیکن آج سڑک ،بجلی ،ریل ،جہاز اور دیگر سہولیات موجودہیں ،جو ہماری پارٹی کی ہی دین ہیں ۔
مسٹر گاندھی نے اپنے مدھیہ پردیش دورے کے پہلے دن گوالیار ضلع میں ڈبرامیں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یہ سب ترقی نہیں تو اور کیاہے ۔انھوں نے کہاکہ چارسال سے حکومت کرنے والے وزیراعظم نریندرمودی کہتے ہیں کہ ملک میں پہلے ترقی نہیں ہوئی ۔ملک میں آج ہرطرف ترقی نظر آتی ہے ۔یہ سب کانگریس کے دورحکومت میں ہوئے میں ہوئے کاموں کا ہی نتیجہ ہے ۔
مسٹر گاندھی نے رافیل طیارہ سودے اور دیگر مسائل پر مرکزی حکومت کو گھیرا،تو ویاپم اور ای ٹنڈر گھپلہ کے معاملہ میں ریاست کی شیوراج سنگھ چوہان حکومت کونشانہ بنایا۔انھوں نے دیگر معاملے بھی اٹھائے اور کہاکہ کانگریس کی حکومت بننے کے بعد سبھی کے مفاد میں کام کریں گے ۔اس سے قبل انھوں نے پڑوسی دتیا ضلع ہیڈکوارٹر میں بھی انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔
مسٹر گاندھی آج سے گوالیار چمبل زون کے دودن کے دورے پر ہیں ۔اس زون میں سینئر کانگریسی لیڈر جیوترآدتیہ سندھیا کا اچھا خاصہ اثر مانا جاتاہے ۔مسٹر سندھیا کے علاوہ ریاستی کانگریس صدر کمل ناتھ بھی اس موقع پر موجود تھے ۔مسٹر گاندھی رات کو گوالیار میں قیام کریں گے ۔
یواین آئی۔ایف اے

خاص خبریں
مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی نے رائے دہندگان سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی نے رائے دہندگان سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور رکن پارلیمنٹ اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ شروع ہونے پر رائے دہندگان خاص طور پر پہلی بار ووٹ دینے والے نوجوانوں اور خواتین سےبڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل۔

...مزید دیکھیں
دوسرے مرحلے میں صبح9 بجے تک تریپورہ میں سب سے زیادہ 17 فیصد ووٹنگ

دوسرے مرحلے میں صبح9 بجے تک تریپورہ میں سب سے زیادہ 17 فیصد ووٹنگ

نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئی) 18ویں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج 13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سب سے زیادہ 17 فیصد اور سب سے کم 7.45 فیصد مہاراشٹر میں ووٹنگ ہوئی۔

...مزید دیکھیں
یوپی کی آٹھ سیٹوں پر 9 بجے تک 11.67 فیصد ووٹنگ

یوپی کی آٹھ سیٹوں پر 9 بجے تک 11.67 فیصد ووٹنگ

لکھنؤ، 26 اپریل، (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اتر پردیش کے نو اضلاع کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لئے صبح 9 بجے تک 11.67 فیصد لوگوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

...مزید دیکھیں
بہار کی پانچ لوک سبھا سیٹوں پر 9 بجے تک 9.84 فیصد ووٹنگ

بہار کی پانچ لوک سبھا سیٹوں پر 9 بجے تک 9.84 فیصد ووٹنگ

پٹنہ، 26 اپریل (یو این آئی) بہار میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کشن گنج، کٹیہار، پورنیہ، بھاگلپور اور بانکا پارلیمانی حلقوں میں صبح 9 بجے تک تقریباً 9.84 فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا الیکشن: جموں – ریاسی لوک سبھا سیٹ کے لئے پولنگ شروع

لوک سبھا الیکشن: جموں – ریاسی لوک سبھا سیٹ کے لئے پولنگ شروع

جموں، 26 اپریل (یو این آئی) جموں وکشمیر کی جموں – ریاسی لوک سبھا نشست کے لئے جمعہ کی صبح ٹھیک 7 بجے کڑی سیکورٹی بند وبست کے بیچ پولنگ کا عمل شروع ہوا۔

...مزید دیکھیں
کیرالہ کی تمام 20 سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

کیرالہ کی تمام 20 سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

ترواننت پورم، 26 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کیرالہ کی تمام 20 سیٹوں پر ووٹنگ جمعہ کی صبح 7 بجے شروع ہوئی اور شام 7 بجے تک جاری رہے گی۔

...مزید دیکھیں
منی پور میں دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ شروع

منی پور میں دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ شروع

امپھال، 26 اپریل (یو این آئی) منی پور کی باہری سیٹ کے لیے آٹھ اضلاع میں آج صبح سات بجے سے ووٹنگ شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں

آئی پی ایل کے 41ویں میچ کے بعد پوائنٹس ٹیبل

25 Apr 2024 | 11:43 PM

حیدرآباد، 25 اپریل (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں جمعرات کو کھیلے گئے 41 ویں میچ کے بعد ٹیموں کا پوائنٹس ٹیبل اس طرح ہے: -ٹیم………………………………میچ…جیت…ہار…ٹائی…پوائنٹس…نیٹ رن ریٹراجستھان رائلز ................................ 8......7......1.....0.....14......0.698کولکتہ نائٹ رائیڈرز ..... ....................7......5.....2......0.....10.......1.206سن رائزرز حیدرآباد...........................8......5.....3......0.....10..... .0.577لکھنؤ سپر جائنٹس...........................8......5.....3.....0.......10.......0.148چنئی سپر کنگز ..............................8......4.....4.....0.......8........0.415دہلی کیپٹلز ...................................9......4.....5......0......8......-0.386گجرات ٹائٹنز.................................9......4.....5......0......8.......-1.974ممبئی انڈینز................................ 8......3.....5.....0.......6......-0.227پنجاب کنگز .................. ..............8......2.....6......0......4.......-0.292رائل چیلنجرز بنگلور.......................9......2.....7......0......4.......-0.721یواین آئی۔

image