image
Friday, Apr 26 2024 | Time 12:26 Hrs(IST)
Sports

ہاکی ورلڈ لیگ فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت بدھ سے

بھونیشور، 14 نومبر (یو این آئی) ہاکی انڈیا نے اگلے ماہ یہاں ایک سے 10 دسمبر تک ہونے والے مردوں کے ہاکی ورلڈ لیگ فائنل کے لئے منگل کو ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا ہے۔

ہاکی انڈیا نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے لئے بدھ سے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگی۔
ٹورنامنٹ کے لئے سبھی میچوں کے ٹکٹ راجدھانی بھونیشور میں ملیں گے۔
image