image
Friday, Apr 26 2024 | Time 23:44 Hrs(IST)
Sports

جیل سے بچنے کیلئے ٹیکس ادائیگی کو تیار رونالڈو

میڈرڈ، 20 مارچ (یو این آئی) ہسپانوی لیگ میں اپنی ٹیم رئیل میڈرڈ کے لیے گول کا چوکا لگانے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیکس چوری کے معاملے میں جیل جانے سے بچنے کیلئے ہسپانوی انتظامیہ کو طے رقم ادا کرنے پررضامندی ظاہر کی ہے۔

رونالڈو گزشتہ کافی عرصے سے ٹیکس چوری کیس کا سامنا کر رہے ہیں جس کے لئے انہیں کم سے کم آٹھ سال کی سزا ہو سکتی ہے۔
لیکن اب پرتگالی کھلاڑی نے فوجداری کیس کے جھنجھٹ سے بچنے کیلئے ٹیکس کی رقم ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
image