image
Friday, Apr 26 2024 | Time 06:17 Hrs(IST)
Sports

....

شعیب ملک نے کہا کہ ہم زندگی کے اس نئے دور میں داخل ہونے پر بہت پرجوش ہیں۔
ہم ایک عرصے سے اس بارے میں سوچ رہے تھے اور ہماری نظریں والدین کی حیثیت سے اپنا شروع کرنے پر مرکوز ہیں۔
ہم اس موقع پر بہت خوش ہیں اور یہ بات اپنے شائقین اور چاہنے والوں سے شیئر کرنا چاہتے ہیں۔
image