image
Friday, Apr 26 2024 | Time 19:11 Hrs(IST)
Sports

....

دونوں ٹیموں نے جون 2017 میں انگلینڈ میں آئی سی سی چمپئن ٹرافی کے فائنل میں مقابلہ کے ایک سال سے زیادہ عرصے کے بعد آمنے سامنے تھیں۔
پاکستان نے گروپ میچ میں ہانگ کانگ کو آٹھ وکٹ سے ہرایا تھا جبکہ ہانگ کانگ کو 26 رن سے ہرانے کے لئے ہندوستان کو کافی جدوجہد کرنی پڑی تھی۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا جو سرے سے غلط ثابت ہوا۔
image