image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 09:11 Hrs(IST)
Sports

پیٹھ میں درد کی وجہ سے پانڈیا آسٹریلیا سیریز سے باہر

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی ) ہندستان اور آسٹریلیا کے درمیان 24 فروری سے شروع ہونے والی سیریز سے پہلے ہندوستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔
ہندستانی ٹیم کے ا سٹار آل راؤنڈر ہردک پانڈیا پیٹھ میں درد کی شکایت کے بعد آسٹریلیا کے ساتھ ہونے والی دو ٹوئنٹی -20 اور پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔

ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ کی جمعرات کو جاری ریلیز کے مطابق پانڈیا کو پیٹھ میں درد ہوگیا ہے۔
image