image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 00:09 Hrs(IST)
Sports

جسٹس ڈی کے جین بی سی سی آئی کے لوک آیکت مقرر

نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی ) سپریم کورٹ نے اپنے سابق جج ڈی کے جین کو ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی ) کا لوک آیکت مقرر کیا ہے۔

جسٹس ایس اے بوبڈے اور جسٹس ابھے منوہر سپرے کی بنچ نے جمعرات کو کافی بات چیت کے بعد جسٹس جین کو بی سی سی آئی کا لوک آیکت مقرر کیا۔
بنچ نے کہاکہ ہم اس بات کو لے کر خوش ہیں کہ تمام فریقوں نے جسٹس (ڈی) جین کو لوک آیکت بنائے جانے کو لے کر اتفاق کیا ہے۔
image