image
Friday, Apr 26 2024 | Time 22:59 Hrs(IST)
Sports

دلیردہلی نے مسلسل پانچویں جیت درج کی

پونے، 22 مئی (یواین آئی) دلیر دہلی نے پارلے انڈو-انٹرنیشنل پریمیئر کبڈی لیگ (آئی پی کے ایل) کے پہلے سیزن کے 19 ویں میچ میں منگل کی رات ممبئی چھ راجے کو 36-45 کے فرق سے شکست دے کر لیگ میں اپنی مسلسل پانچویں جیت درج کی۔

لیگ کے زون-بی میں میں دہلی کی ممبئی کے خلاف یہ مسلسل دوسری جیت ہے. دہلی نے اس سے پہلے جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں بھی ممبئی کو 35-56 سے شکست دی تھی۔
ممبئی کو پانچ میچوں میں تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
image