image
Friday, Apr 26 2024 | Time 11:04 Hrs(IST)
Sports

انگلینڈ اور افغانستان آمنے سامنے

انگلینڈ اور افغانستان آمنے سامنے

مینچیسٹر،18جون(یواین آئی)دنیا کی نمبر ایک ٹیم اور میزبان انگلینڈ آئی سی سی ورلڈ کپ کی رینکنگ میں نچلے پائدان کی ٹیم افغانستان سے منگل کو ہونے والے میچ میں مقابلہ کرے گی۔

بارش کی وجہ سے رد ہوئے اپنے پچھلے مقابلے میں جنوبی افریقہ سے ہارنے کے بعد مسلسل چوتھی مرتبہ ہارکا منہ دیکھ چکی ٹیم افغانستان کا گلا میچ اس ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ٹیم انگلینڈ سے منگل کو مین چیسٹر میں ہوگا۔
اس مقابلے میں انگلینڈ جیت کی مضبوط دعودے دار ہے جبکہ افغانستان کو ٹورنامنٹ میں بنے رہنے کےلئے کوئی کرشمہ ہی کرنا ہوگا۔

image