image
Friday, Apr 26 2024 | Time 11:32 Hrs(IST)
Sports

پہلا ٹی -20بارش کی نذر

دھرم شالہ، 15 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان اتوار کو پہلا ٹوئنٹی -20 میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دینا پڑا۔
میچ میں ٹاس بھی نہیں ہوسکا تھا۔

بارش کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر ہو ئی تھی اور مسلسل بھاری بارش کی وجہ سے میچ کو منسوخ کر دینا پڑا جس سے ہزاروں ناظرین کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔
image