image
Friday, Apr 26 2024 | Time 21:26 Hrs(IST)
Sports

سید مشتاق علی ٹرافی میں پون نیگی کی شاندار بولنگ سے دہلی کی پہلی جیت

صورت ، 11 نومبر (یو این آئی) آل راؤنڈ کھلاڑی پون نیگی (11 رن پر 3 وکٹ) کی زبردست گیند بازی سے دہلی نے پیر کو یہاں سید مشتاق علی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں ناگالینڈ کے خلاف گروپ ای میچ میں آٹھ وکٹ سے جیت درج کر لی۔

دہلی نے ناگالینڈ کو نو وکٹوں کے نقصان پر 75 رنز ہی بنانے دیے۔
ٹیم کے لئے سری کانت منڈے نے 22 رن کی بڑی اننگز کھیلی۔
image