image
Friday, Apr 26 2024 | Time 08:43 Hrs(IST)
Sports

نیروکا نے آیزول کو شکست دی

امپھال، 06 دسمبر (یو این آئی ) اوسمانے دياوارا کے پہلے ہاف کے اہم گول کی بدولت نیروکا ایف سی نے آیزول ایف سی کو ہیرو آئی لیگ فٹ بال چمپئن شپ کی پہلی نارتھ ایسٹ ڈربی میں جمعہ کو 1-0 سے ہرا دیا۔

دياوارا نے میچ کا واحد گول 28 ویں منٹ میں کیا۔
نیروکا کو فری کک ملی اور جوڈنگليانا کا بائیں پاؤں سے لگایا گیا زوردار شاٹ پوسٹ سے ٹکرا گیا۔
image