image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 01:53 Hrs(IST)
Sports

پیس دوبئی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں

دوبئی، 26فروری (یو این آئی) ہندستانی ڈیوس کپ ٹیم میں شامل کئے گئے لیانڈر پیس اور آسٹریلیا کے میتھیو ایبڈین نے الٹ پھیر کرتے ہوئے دوسری سیڈ کروئشیا کے ایوان ڈوڈگ اور سلوواکیہ کے فلپ پولاسیک کو مسلسل سیٹیوں میں شکست دیکر دوبئی ٹینس چیمپئن شپ کے مردوں کے سنگلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

پیس اور ایبڈین کی وائلڈ کارڈ جوڑی نے ڈوڈگ اور پولاسیک کو 6-4, 6-3سے شکست دی۔
پیس اور ایبڈن کا کوارٹر فائنل میں کوالیفائر فن لینڈ کے ہنری کوٹی نین اور جرمنی کے جان لینارڈ اسٹرف سے مقابلہ ہوگا۔
image