image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 00:25 Hrs(IST)
Sports

تین بار کے اولمپک چمپئن بابی مورو کا انتقال

واشنگٹن، 31 مئی (یو این آئی) امریکہ کے تین بار کے اولمپک چمپئن بابی مورو کا 84 سال کی عمر میں ہفتہ کو انتقال ہو گیا۔

بابی کے خاندان نے بتایا کہ ہفتہ کو ٹیکساس میں بابی کا انتقال ہو گیا۔
بابی نے سال 1956 میں آسٹریلیا میں ہوئے میلبورن اولمپکس میں تین طلائی تمغے جیتے تھے۔
image