image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 09:46 Hrs(IST)
Sports

اے ایف سی کلب مقابلوں میں حصہ لیں گے گوا ، بگان اور بنگلور

نئی دہلی ، 04 جون (یو این آئی ) ایف سی گوا ، اے ٹی کے موہن بگان اور بنگلور ایف سی سال 2021 میں اے ایف سی کے کلب مقابلوں میں حصہ لیں گے۔

ہیرو آئی ایس ایل سیزن 2019-20 کے لیگ مرحلے کی فاتح ، ایف سی گوا کو اے ایف سی چمپئنز لیگ کے گروپ مرحلے میں براہ راست داخلہ ملے گا۔

اے ٹی کے موہن بگان (اے ٹی کے اور موہن بگان کے مابین مشترکہ منصوبہ بنانے کے بعد) ہیرو آئی لیگ 2019-20 کے فاتح کی حیثیت سے اے ایف سی کپ کے گروپ مرحلے میں براہ راست انٹری حاصل کریں گے۔
image