image
Friday, Apr 26 2024 | Time 19:10 Hrs(IST)
Sports

ہندوستانی آن لائن پوکر چمپین شپ 2020 شروع

نئی دہلی ، 09 جولائی (یو این آئی) انڈین آن لائن پوکر چمپیئن شپ (آئی او پی سی) کے 2020 ایڈیشن کا جمعرات سے آغاز ہوا۔

9 جولائی سے 13 جولائی تک جاری رہنے والے اس دو ہفتہ کے سنسنی خیز مقابلے میں 113 ٹورنامنٹ منعقد ہوں گے۔
ہندستان کا ڈیجیٹل گیمنگ پلیٹ فارم 'اسپارٹن پوکر' رواں سیزن میں 25 کروڑ روپے کے پول پرائز منی سے سب سے زیادہ ہنر مند پوکر کھلاڑی کو 'تاج' کے ساتھ اعزاز سے سرفراز کرے گا۔
image