image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 06:05 Hrs(IST)
Sports

انگلینڈ نے پاکستان کو تین وکٹوں سے ہرایا

مانچسٹر ۸ اگست [یو این آئی] انگلینڈ نے جوز بٹلر اور کرس ووکس کی شاندار ساجھیداری کی بدولت آج یہاں پہلے ٹیسٹ مقابلے میں پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔

پاکستان نے میزبان ٹیم کو جیت کے لیے 277 رنز کا ہدف دیا، جو اس نے 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
کرس ووکس اور جوز بٹلر نے سنچری شراکت بناکر اپنی ٹیم کی جیت میں مرکزی کردار ادا کیا۔
image