image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 03:16 Hrs(IST)
Sports

سینئر نیشنل ریسلنگ چمپیئن شپ کے انعقاد کا مطالبہ

اندور ، 11 اگست (یو این آئی) ارجن ایوارڈی پہلوان اور معروف کوچ کرپاشنکر نے ہندوستانی ریسلنگ فیڈریشن پر زور دیا ہے کہ وہ اس سال سینئر نیشنل ریسلنگ چمپیئن شپ 2020 کا انعقاد کریں ورنہ ملک کے نوجوان پہلوانون کو اس کا زبردست نقصان اٹھانا پڑے گا ۔

کرپا شنکر نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کو ایک خط لکھا اور کہا کہ کورونا وائرس ملک میں ہر ایک کے لئے ایک نیا چیلنج ہے لیکن اس کے باوجود بھی زندگی کبھی نہیں رکتی ۔
اب زندگی آہستہ آہستہ اپنی رفتار سے واپس آرہی ہے۔
image