image
Friday, Apr 26 2024 | Time 11:07 Hrs(IST)
Sports

بنگلہ دیش دستے میں کمی پر رضا مند

ڈھاکہ ، 18 ستمبر (یو این آئی)بنگلہ دیش دورہ سری لنکا کیلئے اپنے دستے میں کمی پر رضا مند ہوگیا ہے۔
بنگلہ دیش کی جانب سے دورہ سری لنکا کیلئے ممکنہ طور پر 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے 25 کھلاڑیوں اور 17اسپورٹ اسٹاف ارکان کو بھیجا جا سکتا ہے۔

اسکواڈ کو ڈھاکہ سے کولمبو لے جانے کیلیے سری لنکا ایئرلائن کی چارٹرڈ فلائٹ آئیگی، جس میں 42 مسافر جائیں گے۔
image