image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 01:51 Hrs(IST)
Sports

کوارٹرفائنل میں بوپنا اور شاپوالوف کا چیلنج ختم ہوا

روم، 18 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کے روہن بوپنا ہ اور ان کے جوڑی دار کناڈا کے ڈینیس شاپوالوف کو جمعہ کے روز سخت مقابلے کے کوارٹر فائنل ممیں ہارکر ایٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر جانا پڑا۔

بوپنا اور شاپوالوف غیر سیڈڈ جوڑی کو فرانسیسی جوڑی جریمی چارڈی اور فریبریس مارٹن نے ایک گھنٹہ 32 منٹ میں 4-6، 7-5، 10-7 سے ہارکر کر سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔

ہندوستانی اور کناڈائی جوڑی کے آخری راؤنڈ میں ٹاپ سیڈ یافتہ کولمبیا کی جوڑی جوان سیبسٹین کبال اور رابرٹ فراہکو 6-3، 3-6، 10-5 سے ہرایا تھا لیکن آخری آٹھ میں وہ اپنے چیلنچ گنوا بیٹے۔
image