image
Friday, Apr 26 2024 | Time 09:32 Hrs(IST)
Sports

رن اسٹار نے مدن لال اکیڈمی کو شکست دی

نئی دہلی ، 30 نومبر (یواین آئی ) دہلی انڈر 19 کھلاڑی کیشو دلال کی جارحانہ سنچری (166 رنز) اور سومبیر کی آل راؤنڈ کارکردگی (94 اور 2/30) کی بدولت رن اسٹار کلب نے مدن لال اکیڈمی کو 166 رنز سے شکست دے کر ٹرف یوتھ کپ انڈر ۔
19 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ جیت لیا۔

ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈائریکٹر سچن کھورانا نے کیا۔
image