image
Friday, Apr 26 2024 | Time 05:43 Hrs(IST)
Sports

وجے ہزارے ٹرافی 2020/21 سیزن میں 53 سنچریاں بنیں

(تصحیح کے ساتھ دوبارہ جاری)
نئی دہلی ، 02 مارچ (یواین آئی) وجے ہزارے ٹرافی ون ڈے ٹورنامنٹ کے 2020-21 سیزن میں گروپ دور کے میچوں تک 53 سنچریاں بن چکی ہیں۔
ٹورنامنٹ کے ایک ہی سیزن میں سب سے زیادہ 66 سنچریوں کا ریکارڈ 2018/19 کے سیزن میں بناتھا اور یہ ریکارڈ اس سیشن میں ٹوٹ سکتا ہے کیونکہ ابھی ایلیمیٹر، کوارٹر فائنل، سیمی فائنل اور فائنل باقی ہے۔

رواں سیزن میں سات ٹیمیں کوارٹر فائنل میں اوردو ٹیمیں ایلیمینیٹر میں پہنچ چکی ہیں۔
image