image
Friday, Apr 26 2024 | Time 18:38 Hrs(IST)
Sports

ٹریننگ کیمپوں میں ہماری محنت کا ارجنٹینا دورے پر فائدہ ملا: نیلکانت

بنگلور، 21 اپریل (یو این آئی) ارجنٹینا دورے کے دوران اپنے تجربے سے خوش انڈین ہاکی ٹیم کے مڈفیلڈر نیلکانت شرما نے اپنے موجودہ فارم کو ٹوکیو اولمپک میں بھی جاری رکھنے کی امید جتائی ہے۔
ان کا یہ بھی ماننا ہے کہ حالیہ ارجنٹینا دورے کے نتائج نے ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم کو اولمپک جیسے بڑے ایونٹ میں جانے سے قبل ایک لے دی ہے۔

نیلکانت نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا،’ارجنٹینا کا دورہ ہم سبھی کے لیے ایک اہم تجربہ تھا۔
image