image
Friday, Apr 26 2024 | Time 13:35 Hrs(IST)
Sports

ارجنٹینا نے مصر کو 0-14 سے شکست دی

بھونیشور، 25 نومبر (یو این آئی) دنیا کی بہترین ہاکی ٹیموں میں سے ایک ارجنٹینا کی جونیئر مردوں کی ہاکی ٹیم نے جمعرات کو یہاں ایف آئی ایچ جونیئر مینز ہاکی ورلڈ کپ 2021 میں پول ڈی کے دوسرے میچ میں مصر کو 0-14 سے شکست دی ۔

ٹورنامنٹ کے دوسرے دن کا یہ پہلا میچ مکمل طور پر یک طرفہ رہا۔
ارجنٹینا نے شروع سے ہی میچ پر غلبہ حاصل کیا اور حریف مصر کو دباؤ میں ڈال دیا۔

image