image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 13:25 Hrs(IST)
Sports

امریکہ نے کوری اینڈرسن کو اپنی ٹیم میں شامل کیا

واشنگٹن، 29 مارچ (یو این آئی) امریکہ نے نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر کوری اینڈرسن کو کینیڈا کے ساتھ پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کیا ہے۔

امریکہ کرکٹ کے مطابق تمام میچز 7 سے 13 اپریل تک ہیوسٹن، ٹیکساس میں کھیلے جائیں گے۔
مونانک پٹیل سیریز میں امریکہ کے کپتان ہوں گے اور ایرون جونز کو نائب کپتان بنایا گیا ہے۔
image