image
Monday, Apr 29 2024 | Time 22:56 Hrs(IST)
Sports

نیپال کے دیپندر ایری نے ایک اوور میں چھ چھکے لگا کر تاریخ رقم کی

الامارات (عمان)، 13 اپریل (یو این آئی) نیپال کے آل راؤنڈر دیپندر سنگھ ایری ٹی-20 میں ایک اوور میں چھ چھکے لگانے والے تیسرے بلے باز بن گئے ہیں۔

24 سالہ نیپال کے آل راؤنڈر نے ہفتہ کو قطر کے خلاف اے سی سی مینز ٹی۔
20 پریمیئر کپ میچ میں ایک اوور میں چھ چھکے لگائے۔
image