image
Monday, Apr 29 2024 | Time 22:39 Hrs(IST)
Sports

زخمی شیکھر دھون سات دنوں کے لیے آئی پی ایل سے باہر

زخمی شیکھر دھون سات دنوں کے لیے آئی پی ایل سے باہر

ملانپور، 14 اپریل (یو این آئی) پنجاب کنگس کے سلامی بلے باز شیکھر دھون کندھے کی چوٹ کی وجہ سے کم از کم سات دنوں کے لیے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے باہر ہو گئے ہیں۔

پنجاب کنگس کے کوچ سنجے بنگر نے ملانپور میں راجستھان رائلس کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں پنجاب کی شکست کے بعد پریس کانفرنس میں اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا، "ان کے کندھے میں چوٹ ہے۔
اس وجہ سے وہ کم از کم دو دن باہر رہ سکتے ہیں۔

image