image
Wednesday, May 1 2024 | Time 02:29 Hrs(IST)
Sports

دہلی کیپٹلس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

احمد آباد، 17 اپریل (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 32ویں میچ میں آج دہلی کیپٹلس نے گجرات ٹائٹنز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

آج یہاں نریندر مودی اسٹیڈیم میں دہلی کیپٹلس کے کپتان رشبھ پنت نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
ٹاس کے بعد پنت نے کہا، ''ہم اسکور کا پیچھا کرنا چاہیں گے۔
image