image
Friday, Apr 26 2024 | Time 10:09 Hrs(IST)
Sports

کھلاڑیوں کی کارکردگی پر فخر ہے: فلیمنگ

حیدرآباد، 22 مئی (یو این آئی) رائزنگ پنے سپرجائنٹس کو بھلے ہی ممبئی انڈینس کے ہاتھوں آئی پی ایل 10 کے خطابی مقابلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہو لیکن ٹیم کے کوچ اسٹیفن فلیمنگ نے ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے کھلاڑیوں کی کارکردگی پر فخر ہے۔
فلیمنگ نے میچ کے بعد صحافیوں کو بتایاکہ یہ انتہائی دلچسپ مقابلہ تھا جس میں آخری گیند تک کچھ نہیں کہا جا سکتا تھا۔
اس سے اچھا فائنل کیا ہوگا۔
image