image
Friday, Apr 26 2024 | Time 08:02 Hrs(IST)
Sports

ششی چوپڑا اور جی نہارکا اگلے راونڈ میں

نئی دہلی، ۱۳ ستمبر (یواین آئی) ہندوستانی خاتون مکے باز ششی چوپڑا اور جی نہارکا نے اپنے اپنے مقابلے جیت کر احمد کورٹ انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے اگلے راونڈ میں داخلہ حاصل کرلیا۔
ترکی باکسنگ فیڈریشن کے ذریعہ منعقدہ اس چیمپئن شپ میں ششی نے ۵۷ کلوگرام زمرے میں یوکرین کے اولگا ووزنیاک کو اور نہارکیا نے ۷۵ کلوگرام زمرے میں روس کی لورا مامدکولیوا کو ہرایا۔
ٹورنامنٹ میں آج پانچ دیگر مکے باز اپنی چیلنج پیش کریں گی۔
image