image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 06:57 Hrs(IST)
Sports

پنجاب ہاف میراتھن 24 ستمبر کو

چنڈی گڑھ، 21 ستمبر (یو این آئی) پنجاب ہاف میراتھن کے دوسرے اڈیشن کا انعقاد 4 ستمبر کو کیا جائے گا جس میں دو ہزار سے زائد افراد ہر سال حصہ لیں گے۔
اس میراتھن کا اہم مقصد عوام بالخصوص نوجوانوں کو منشیات کی لت سے دور رکھنا اور عام بیداری پیدا کرنا ہے۔
اسٹیٹ لیگل سروس اتھارٹی چنڈی گڑھ اس پروگرام کا انعقاد نارکوٹک کنٹرول بیورو کے اشتراک سے کررہی ہے۔
image