InternationalPosted at: May 29 2020 9:50AM پیرو میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 4000 کے پار
لیما،29 مئی(اسپوتنک)جنوبی امریکی ملک پیرو میں کورونا وائرس(کوویڈ 19) کے انفیکشن سے مرنے والوں کی تعداد 4000 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
وزارت صحت کے مطابق کورونا کی وبا سے اب تک 4009 لوگوں کی جان جا چکی ہے۔پچھلے 24 گھنٹوں میں اس کے انفیکشن کے 5874 نئے معاملے آنے کے بعد کل متاثرین کی تعداد 1,41,779 ہوگئی ہے۔
عالمی وبا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملکوں میں پیرو 12 ویں مقام پر ہے۔
اسپوتنک۔اےایم۔