image
Monday, May 16 2022 | Time 17:59 Hrs(IST)
National

مودی کی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹوں سے بات چیت، اجتماعی طورپر کام کر نے کا پیغام

مودی کی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹوں سے بات چیت، اجتماعی طورپر کام کر نے کا پیغام

نئی دہلی، 22جنوری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں مشترکہ بنیادی ڈھانچہ کی ترقی کو رفتار دینے کے لئے مختلف ریاستوں کے ایسے 142 ضلع مجسٹریٹوں (کلکٹروں) سے سنیچر کو بات چیت کی جو مختلف سرکاری اسکیموں کے نفاذ کے معاملے میں ایک دو پیمانوں میں پچھڑنے لگے ہیں اور انہیں اجتماعیت کے جذبہ سے کام کرکے مقررہ وقت میں ہدف مکمل کرنے کی ترغیب دی۔
وزیراعظم نے و یڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ان ضلع مجسٹریٹوں سے بات چیت کی اور انہیں خواہش مند اضلاع میں ترقی کے لئے جس حکمت عمل پر کام کیا جارہا ہے اس کے بارے میں معلومات دی۔ مسٹر مودی نے کہاکہ جب دوسروں کی خواہش، اپنی خواہش بن جاتی ہے جب دوسروں کے خوابوں کی تکمیل ہی ہماری کامیابی کا پیمانہ بن جائے، تو پھر وہ فرض شناسی تاریخ رقم کرتی ہے۔ آج ہم ملک کے خواہش مند اضلاع میں یہی تاریخ رقم ہوتے دیکھ رہے ہیں۔آج خواہش مند اضلاع ملک کو آگے بڑھنے میں رکاٹوں کو ختم کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ خواہش مند اضلا ع میں ملک کو کامیابی مل ہری ہے، اس کی ایک بڑی وجہ ہے اجتماعیت اور ہم آہنگی کا احساس۔ اسی وجہ سے تمام وسائل وہی ہیں، سرکاری مشنری وہی ہے، افسر وہی ہیں لیکن نتیجہ الگ ہے۔
وزیراعظم نے زور دیکر کہا کہ خواہش مند اضلاع کی ترقی کے لئے انتظامیہ اور عوام کے مابین سیدھا اور جذباتی تعلق بہت ضروری ہے۔ایک قسم کے ’اوپر سے نیچے‘ اور نیچے سے اوپر‘گورننس کا بہاو۔ انہوں نے کہاکہ اس مہم کا اہم پہلو تکنالوجی اور اختراع ہے۔ وزیراعظم نے ان اضلاع کا بھی ذکر کیا جہاں غذائی قلت، پینے کے صا ف پانی اور حفاظتی ٹیکوں جیسے شعبوں میں تکنالوجی اور اختراع کے استعمال سے بہترین نتائج برآمد ہوئے ہیں۔
جاری یو این آئی۔ م ع۔ 1617

خاص خبریں

مودی نے انڈیا انٹرنیشنل سنٹر فار بدھسٹ کلچر اینڈ ہیریٹیج کا سنگ بنیاد رکھا

لومبینی (نیپال) 16 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اور نیپال کے وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا نے ویشاخ بدھ پورنیما کے موقع پر آج یہاں لومبینی مٹھ میں ہندوستان کے تعاون سے تعمیر کیے جانے والے جدید انڈیا انٹرنیشنل سنٹر فار بدھسٹ کلچر اینڈ ہیریٹیج کا سنگ بنیاد رکھا۔

...مزید دیکھیں
کورونا سے مزید 27 اموات کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 24 ہزار سے متجاوز

کورونا سے مزید 27 اموات کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 24 ہزار سے متجاوز

نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہلاکت خیز کورونا وائرس کے 2202 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی مریضوں کی مجموعی تعداد چار کروڑ 31 لاکھ 23 ہزار 801 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی نے مایا دیوی مندر میں درشن ، پوجا کی

مودی نے مایا دیوی مندر میں درشن ، پوجا کی

لمبینی، 16 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں بیشاخ بدھ پورنیما کے موقع پر بھگوان بدھ کی جائے پیدائش مایا دیوی مندر کے درشن اور پوجا کی ۔

...مزید دیکھیں
تعلیم کے بغیر ہماری سیاسی، سماجی اور معاشی پسماندگی دور نہیں ہوگی۔ محمد ضیاء اللہ

تعلیم کے بغیر ہماری سیاسی، سماجی اور معاشی پسماندگی دور نہیں ہوگی۔ محمد ضیاء اللہ

نئی دہلی، 16مئی (یو این آئی) دنیا میں ترقی کرنی ہے اور اپنے آپ کو کسی میدان میں مقابلے کے قابل بنانا ہے توہمیں سب سے زیادہ تعلیم کی اہمیت پر زور دینا ہوگا ورنہ ہماری سماجی، معاشی اور سیاسی پسماندگی کبھی دور نہیں ہوگی۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی دارالحکومت میں 63 لاکھ لوگوں کے گھروں پر بلڈوز چلانے کی تیاری کر رہی ہے: کیجریوال

بی جے پی دارالحکومت میں 63 لاکھ لوگوں کے گھروں پر بلڈوز چلانے کی تیاری کر رہی ہے: کیجریوال

نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دارالحکومت میں 63 لاکھ لوگوں کے گھروں اور دکانوں پر بلڈوزر چلانے کی تیاری کر رہی ہے، جو آزاد ہندوستان کی سب سے بڑی تباہی ہوگی۔

...مزید دیکھیں
گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعوی،عدالت نے مقام کو سیل کرنے کی دی ہدایت

گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کا دعوی،عدالت نے مقام کو سیل کرنے کی دی ہدایت

وارانسی:16مئی(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد احاطے کی ویڈیو گرافی سروے کے دوران مسجد احاطے میں شیولنگ ملنے کے دعوی کے بعد مقامی عدالت نے ضلع انتظامیہ کو اس مقام کو فوری اثر سے سیل کرنے کی ہدایت دی ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس جوڑنے والی جبکہ بی جے پی تقسیم کر نے والی پارٹی ہے: راہل

کانگریس جوڑنے والی جبکہ بی جے پی تقسیم کر نے والی پارٹی ہے: راہل

ڈونگر پور، 16 مئی (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ راجستھان میں کانگریس حکومت تعلیم، روزگار، صحت کے سبھی شعبوں میں بہتر کام کر رہی ہے۔

...مزید دیکھیں

مودی نے نیپال کے دورے پرچھ مفاہمت ناموں پر دستخط کئے

16 May 2022 | 5:40 PM

لمبانی ، 16 مئی (یو این آئی) نیپال کے دورے پرآئے وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے نیپالی ہم منصب شیر بہادر دیوبا کے ساتھ لمبانی میں بات چیت کے بعد پیر کو چھ مفاہمت ناموں پر(ایم او یو) پر دستخط کیے۔

بالی ووڈ کو سپر ہٹ فلمیں دینے والے ہدایت کار پرکاش مہرہ

16 May 2022 | 1:27 PM

ر وتے ہوئے آتے ہیں سب ہنستا ہوا جو جائے گا...17 مئی برسی کے موقع پرممبئی، 16 مئی (یو این آئی) بالی وڈ کے مشہور ہدایت کار پرکاش مہرا نے 1973 میں ریلیز اپنی سپر ہٹ فلم ’زنجیر‘ میں امیتابھ بچن کو ایک روپیہ سائننگ اماؤنٹ دیا تھا ۔

image