NationalPosted at: May 16 2022 12:38PM نائیڈو نے سکم کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباددی
نئی دہلی،16 مئی (یواین آئی)نائب صدر جمہوریہ ایم وینکئیا نائیڈو نے سکم یوم تاسیس کی مبارکباد دیتے ہوئے ریاست کے لوگوں کو سکھ خوشحالی کی دعائیں دیں ہیں۔
مسٹرنائیڈو نے پیر کو یہاں جاری ایک پیغام میں کہا کہ قدرت کی بیش بہا خوبصورت دولت والی اس ریاست میں بھارت کے تنوع کو خوشحالی ملتی ہے۔یہاں کے کاروباری رہائشیوں نے نامیاتی زراعت کے شعبہ میں لاثانی مثال قائم کی ہے۔
انہوں نے کہا،’’سکم کے یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کے روشن اور کامیاب مستقبل کی دعا کرتا ہوں۔‘‘
یواین آئی۔اےایم۔