Saturday, Sep 25 2021 | Time 12:20 Hrs(IST)
International

پاکستان میں کورونا کے 2714 نئے معاملے، 73 مریض کا انتقال

اسلام آباد، 15 ستمبر (یو این آئی) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 73افراد انتقال کر گئے جب کہ 2714 نئے مریض بھی سامنے آئے۔

پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 56733 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2714 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 73 افراد انتقال کر گئے۔

سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.78 فیصد رہی۔
خاص خبریں
عمران کو ہندوستان کا کرارا جواب، کہا ’فائر فائٹر کے بھیس میں آگ لگانے والا‘ ملک ہے پاکستان

عمران کو ہندوستان کا کرارا جواب، کہا ’فائر فائٹر کے بھیس میں آگ لگانے والا‘ ملک ہے پاکستان

نیویارک ، 25 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان نے مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے سامنے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے بیان کا جواب دیتے ہوئے پاکستان کو ’فائر فائٹر کے بھیس میں آگ لگانے والا‘ اور ایک ایسا ملک قرار دیا ہے جو اپنی زمین پردہشت گردی کوحکومتی پالیسی کے تحت تحفظ فراہم کرتا ہے ، جس سے پورے خطے اور دنیا بھر کے ممالک متاثرہیں۔

...مزید دیکھیں
مودی یو این جی اے اجلاس کے لیے نیویارک پہنچے

مودی یو این جی اے اجلاس کے لیے نیویارک پہنچے

واشنگٹن ، 25 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی امریکی دورے کا پہلا مرحلہ دارالحکومت واشنگٹن میں پورا کرنے کے بعد ہفتہ کے روز نیویارک پہنچے، جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے 76 ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔

...مزید دیکھیں
ڈیزل 20 پیسے مہنگا ہوا، پیٹرول 19 ویں دن بھی مستحکم

ڈیزل 20 پیسے مہنگا ہوا، پیٹرول 19 ویں دن بھی مستحکم

نئی دہلی ، 25 ستمبر(یو این آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے درمیان ہفتہ کے روز گھریلو مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔

...مزید دیکھیں
ترکی کے عراق میں واقع فوجی کیمپ پر میزائل حملے

ترکی کے عراق میں واقع فوجی کیمپ پر میزائل حملے

انقرہ ، 25 ستمبر (یو این آئی/اسپوتنک) عراق کے شمالی صوبے نینوی میں ترکی کے فوجی کیمپ پر میزائل داغے گئے ہیں ، تاہم جانی و مالی نقصانات کی اب تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
افغانستان میں پاکستان کے کردار پرکواڈ کی گہری نظر

افغانستان میں پاکستان کے کردار پرکواڈ کی گہری نظر

واشنگٹن ، 25 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر جوزف آر بائیڈن کے درمیان دو طرفہ چوٹی کانفرنس اور انڈو پیسیفک خطے کے تعلق سے قائم کواڈرینگولر فریم ورک (کواڈ) کی چوٹی کانفرنس میں افغانستان کی صورتحال ، بنیاد پرستی ،دہشت گردی اور پاکستان کے کردار پر سنجیدگی سے غور کیا گیا ۔

...مزید دیکھیں
ایران میں کورونا کے 15 ہزار سے زائد نئے کیسز

ایران میں کورونا کے 15 ہزار سے زائد نئے کیسز

تہران ،25 ستمبر (یو این آئی) ایران میں کورونا انفیکشن کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 15،294 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس سے ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 55 لاکھ آٹھ ہزار 885 ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان، جاپان ، آسٹریلیا ایک آزاد ، کھلے ، جامع انڈو پیسیفک خطے کے لیے پرعزم

ہندوستان، جاپان ، آسٹریلیا ایک آزاد ، کھلے ، جامع انڈو پیسیفک خطے کے لیے پرعزم

واشنگٹن، 23 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے چار رکنی اتحاد کے دو اہم اراکین آسٹریلیا اور جاپان کے وزرائے اعظم سے آج یہاں امریکی صدر جوزف آر بائیڈن کی میزبانی میں کواڈرینگولر فریم ورک (کواڈ) کے پہلے سربراہی اجلاس سے قبل ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں

جموں و کشمیر اور لداخ ملک کے اٹوٹ انگ، غیر قانونی قبضہ فوری طور پر خالی کرے پاکستان : ہندوستان

25 Sep 2021 | 12:00 PM

نیویارک ، 25 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے جموں و کشمیر کا مسئلہ اٹھائے جانے پر کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر اور لداخ ہندوستان کے اٹوٹ انگ اور لازم و ملزوم حصے تھے اور رہیں گے ، پاکستان یہاں سے اپنا غیر قانونی قبضہ فوری طور پر خالی کرے ۔

ڈیزل 20 پیسے مہنگا ہوا، پیٹرول 19 ویں دن بھی مستحکم

ڈیزل 20 پیسے مہنگا ہوا، پیٹرول 19 ویں دن بھی مستحکم

25 Sep 2021 | 11:52 AM

نئی دہلی ، 25 ستمبر(یو این آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے درمیان ہفتہ کے روز گھریلو مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔ پٹرول کی قیمت 20 ویں دن مستحکم رہی جبکہ گزشتہ روز ڈیزل کی قیمت میں 20 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا تھا ۔ گزشتہ پانچ ستمبر کو پٹرول کی قیمتوں میں 15 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی ۔ آج دہلی میں انڈین آئل پمپ پر پٹرول یہاں 101.