image
Friday, Jun 5 2020 | Time 08:45 Hrs(IST)
  • چلی میں کوروناوائرس کے 4664 نئے کیسز
  • امریکی فوجی آزاد کرنے پر ٹرمپ کا اظہار تشکر
  • یونائٹیڈ نیوزآف انڈیا-ارد و سروس ،9 -رفیع مارگ،نئی دہلی کی جانب سے تمام سبسکرائبرز کو صبح کا سلام
خاص خبریں
چیلنجنگ وقت میں ہندوستان دنیا کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم مودی

چیلنجنگ وقت میں ہندوستان دنیا کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم مودی

نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران چیلنجنگ وقت میں ہندوستان دنیا کے ساتھ کھڑا ہے اور وہ ویکسین بنانے والے اتحاد ’گاوی‘ کو ڈیڑھ کروڑ امریکی ڈالر کی مدد دے گا۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا کے 106737 سرگرم معاملے،ریکوری شرح47.99 فیصد

ملک میں کورونا کے 106737 سرگرم معاملے،ریکوری شرح47.99 فیصد

نئی دہلی ، 04 جون (یواین آئی) ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے کل 3،804 مریض ٹھیک ہو چکے ہیں اور اب تک 1،04،107 مریض کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
باسو چٹرجی کے انتقال پر صدر کا اظہار افسوس

باسو چٹرجی کے انتقال پر صدر کا اظہار افسوس

نئی دہلی، 4 جون (یواین آئی) صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے فلم ہدایت کار اور اسکرپٹ رائٹر باسو چٹرجی کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کیا۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان دوسرے ممالک کے مقابلے کم کرائے پراپنے شہریوں کو ملک واپس لا رہا ہے

ہندوستان دوسرے ممالک کے مقابلے کم کرائے پراپنے شہریوں کو ملک واپس لا رہا ہے

نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی) شہری ہوابازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے ’وندے بھارت مشن‘ کے تحت کرایہ زیادہ ہونے کی شکایت پر آج کہا کہ ہندوستان دیگر ممالک کے مقابلے کافی کم کرائے میں اپنے شہریوں کو خصوصی پروازیں سے واپس لانے کا انتظام کررہا ہے۔

...مزید دیکھیں
عالمی فلاحی اقدار کو چیلنج کیا جارہا ہے: مودی

عالمی فلاحی اقدار کو چیلنج کیا جارہا ہے: مودی

نئی دہلی، 04 جون (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کووڈ۔

...مزید دیکھیں
کورونا کے وقت، نقص تغذیہ سے ہر دن ایک سے ڈیڑھ ہزار بچوں کی موت: یونیسیف

کورونا کے وقت، نقص تغذیہ سے ہر دن ایک سے ڈیڑھ ہزار بچوں کی موت: یونیسیف

نئی دہلی، 04 جون (یو این آئی) یونیسیف کی نمائندہ اور معروف ماہرِ اطفال سنیشا اہوجا نے کورونا وبا میں بچوں کی صحت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہر روز ملک میں نقص تغذیہ کے سبب ایک ہزار سے ڈیڑھ ہزار بچے مر رہے ہیں لہٰذا اس پر سنجیدگی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

...مزید دیکھیں
امیزون نے ہندی میں وینڈر رجسٹریشن اوراکاؤنٹ کے انتظام کی خدمات کو متعارف کرایا

امیزون نے ہندی میں وینڈر رجسٹریشن اوراکاؤنٹ کے انتظام کی خدمات کو متعارف کرایا

نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی) آن لائن سروس دینے والی امیزون انڈیا نے جمعرات کو لاکھوں ہندوستانی کاروباریوں، بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں (ایم ایس ایم ای)، مقامی دکانداروں اور خوردہ فروش کے لئے امیزون ڈاٹ ان مارکیٹ پلیس پر ہندی میں رجسٹریشن اور آن لائن کاروباری انتظام خدمات شروع کی ہیں۔

...مزید دیکھیں

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image