image
Tuesday, Dec 1 2020 | Time 11:40 Hrs(IST)
  • لوجہاد قانون سے بے روزگاری اور غریبی ختم ہو تو ہمیں کوئی دقت نہیں:دگوجے
  • دموہ میں کورونا کے 10 نئے معاملے
  • شیو پوری میں ملے 19 کورونا متاثرین
  • نائیڈو نے ناگالینڈ کے یوم تاسیس پرمبارکباد دی
  • دھمتری میں کورونا کے معاملوں میں کی
  • لفٹ پیسج میں گرنے سے ایک شخص زخمی
  • کیلی فورنیا میں کورونا کی صورتحال کافی خراب
  • گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کی پولنگ کا آغاز
  • کورونا سے متاثر منگلیش ڈبرال کے لئے فنڈ کی اپیل
  • مالدووا کے وزیر تعلیم کورونا سے متاثر
  • ہردا میں 9 سیمپل کی رپورٹ پازیٹیو
  • پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
  • 2دسمبر کی اشاعت کے لئے
  • حکومت نے کسانوں کو بات کرنے کی دعوت دی
National

ہندستان۔ امریکہ نے دفاعی معاہدہ بی ای سی اے پر دستخط کئے

نئی دہلی، 27اکتوبر (یو این آئی) مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ جاری فوجی تعطل کے درمیان ہندستان اور امریکہ نے آج یہاں دفاعی شعبہ میں تعاون کو مزید بڑھانے کے لئے ایک اہم دفاعی معاہدہ بیسک ایکسچنج اینڈ کوآپریشن ایگریمنٹ (بی ای سی اے) پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت ہندستان کو امریکی سیٹلائٹ سے ڈیٹا حاصل ہوسکے گا۔

دونوں ممالک کے دفاع اور خارجہ کے وزراء کے درمیان منگل کو یہاں تیسرے وزیر کی سطح کے مذاکرات ٹوپلس ٹو کے دوران اس معاہدہ پر دستخط کئے گئے۔

معاہدہ پر دستخط کے دوران امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو اور دفاعی وزیر مارک ایسپر اور وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اوروزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر موجود تھے۔
خاص خبریں
حکومت نے کسانوں کو بات کرنے کی دعوت دی

حکومت نے کسانوں کو بات کرنے کی دعوت دی

نئی دہلی، یکم دسمبر (یو این آئی) ملک میں کسانوں کی تحریک سے فکر مند حکومت نے کسان تنظیموں کے نمائندوں کو یکم دسمبر کو مذاکرات کے لئے مدعو کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی، یکم دسمبر (یو این آئی) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے منگل کے روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

...مزید دیکھیں
کورونا سے متاثر منگلیش ڈبرال کے لئے فنڈ کی اپیل

کورونا سے متاثر منگلیش ڈبرال کے لئے فنڈ کی اپیل

نئی دہلی، یکم دسمبر (یو این آئی) ساہتیہ اکیڈمی انعام یافتہ ہندی کے معروف شاعر اور سینئر صحافی منگلیش ڈبرال کورونا سے متاثر ہونے کے سبب اسپتال میں داخل ہیں اور ان کی حالت کافی نازک ہے۔

...مزید دیکھیں
ریموٹ کنٹرول ہتھیار سےفخری زادہ کو قتل کیا گیا: ایران

ریموٹ کنٹرول ہتھیار سےفخری زادہ کو قتل کیا گیا: ایران

تہران، یکم دسمبر (یو این آئی) ایران کے مطابق اس کے اعلی نیوکلیائی سائنس داں محسن فخری زادہ کے قتل کے لئے اسرائیل اور ایک جلاوطن اپوزیشن گروپ ذمہ دار ہے اور اس کے لئے ریموٹ کنٹرول ہتھیار کا استعمال کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
امریکہ میں کووڈ۔ 19 سے 2.67 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت

امریکہ میں کووڈ۔ 19 سے 2.67 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت

واشنگٹن، یکم دسمبر (یو این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس سے سنگین طور پر متاثر امریکہ میں اس کے انفیکشن سے اب تک 2.67 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی کی سرحدوں پر  کسانوں کا احتجاج چوتھے دن بھی جاری

دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا احتجاج چوتھے دن بھی جاری

نئی دہلی، 30 نومبر (یو این آئي) تین نئے زراعتی قوانین کے خلاف پنجاب، ہریانہ سمیت متعدد ریاستوں کے ہزاروں کسانوں کا احتجاج دہلی کی سرحدوں پر آج چوتھے دن بھی جاری ہے پنجاب، ہریانہ ، اترپردیش اور اتراکھنڈ کے ہزاروں کسانوں نے دہلی کے ٹکری بارڈر اور سندھو سرحد کو مکمل طور پر جام کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
نئے زرعی قوانین کسانوں کے لئے سود مند:مودی

نئے زرعی قوانین کسانوں کے لئے سود مند:مودی

وارانسی:30نومبر(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو نئے زرعی قوانین پر کسانوں کے احتجاج کے پیش پشت کارفرما اپوزیشن سیاسی پارٹیوں پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ نئے زرعی قوانین کسانوں کے فائدے کے لئے لائے گئے ہیں لیکن کچھ پارٹیاں ان قوانین کے سلسلے میں کسانوں کو گمراہ کررہی ہیں۔

...مزید دیکھیں

نائیڈو نے ناگالینڈ کے یوم تاسیس پرمبارکباد دی

01 Dec 2020 | 11:26 AM

نئی دہلی، یکم دسمبر (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ناگالینڈ ریاست کے یوم تاسیس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ترقی کے لئے سبھی کو تعاون کرنا چاہئے۔

نہرو گارڈن ہاکی ونگ کو فوراً شروع کیا جائے گا: سرندر سنگھ بھاپا

30 Nov 2020 | 8:04 PM

جالندھر ، 30 نومبر (یواین آئی ) سرجیت ہاکی سوسائٹی کے ڈائریکٹر (کوچنگ کیمپ) سریندر سنگھ بھاپا نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواتین ہاکی کھلاڑیوں کی نرسری سمجھے جانے والے گورنمنٹ سینئر سیکنڈری اسکول ، نہرو گارڈن کے ہاکی ونگ کو فوری طور پر شروع کیا جائے۔

اے آر رحمان ہندوستان میں بافٹا کے سفیر مقرر

30 Nov 2020 | 3:53 PM

بنگلورو ، 30 نومبر (یو این آئی) برطانوی اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی ویژن آرٹس (بافٹا) نے پیر کو نیٹ فلکس کے تعاون سے درخواستوں کے افتتاح کا اعلان کرتے ہوئے ہندوستانی موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کو 2020-21 کے لئے اپنا سفیر مقرر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

لوجہاد قانون سے بے روزگاری اور غریبی ختم ہو تو ہمیں کوئی دقت نہیں:دگوجے

01 Dec 2020 | 11:40 AM

دموہ،یکم دسمبر(یواین آئی) مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی دگوجے سنگھ نے لو جہاد کے سلسلے میں کہا ہے کہ اگر اس سے بے روزگاری،پسماندگی اور غریبی ختم ہوجائے تو ہمیں کوئی دقت نہیں۔

مودی نے سیرم انسٹی ٹیوٹ میں کورونا ویکسین کے عمل کا جائزہ لیا

28 Nov 2020 | 8:20 PM

نئی دہلی، 28نومبر (یو این آئی) پورے ملک میں کورونا کی ویکسین کے انتظار کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے ویکسین بنا رہی لیباریٹریوں میں شامل پنے میں واقع سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کا آج شام دورہ کیا اور سائنسدانوں سے اب تک ہوئی پیش رفت کے بارے میں معلومات لی۔

...مزید دیکھیں
image