image
Friday, Jan 22 2021 | Time 12:45 Hrs(IST)
  • کشمیر میں آگ کی الگ الگ واردات، ایک سرکاری سکول عمارت، دارلعلوم اور ایک رہائشی مکان خاکستر
  • کرناٹک میں مزدوروں کی موت پر مودی کا اظہارغم
  • تیرہ ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا سے کوئی موت نہیں
  • دنیا میں 9 74 کروڑ افراد کورونا سے متاثر
  • کشمیر: زمستانی ہواؤں کا زور جاری، آج رات سے تازہ برف باری کی پیش گوئی
  • فروری میں ٹرمپ پر مواخذے کی سماعت شروع کرنے کی تجویز
  • ملک میں کورونا کے سرگرم معاملات 1 90 لاکھ سے کم
National

حکومت کرے بات، ورنہ کسان تحریک جاری رکھیں گے:یوگیندر

نئی دہلی،28 نومبر(یواین آئی) سوراج مہم کے رہنما یوگیندر یادو نے کہا ہے کہ اگر کسانوں سے بات چیت کرنے کےلئے حکومت کے پاس وقت نہیں ہے تو ملک بھر کے کسان دہلی اور اس کی سرحد پر اپنی تحریک جاری رکھیں گے۔

مسٹر یادو نے کہا کہ مہیندر سنگھ کی 34 سال پہلے ریلی کے بعد یہ کسانوں کی سب سے بڑی ریلی ہے اور یہ ایک تاریخی لمحہ ہے جب ملک بھر کے کسان یہاں جمع ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کا کہنا ہے کہ اس کے پاس تین دسمبر سے پہلے کسانوں سے بات چیت کرنے کا وقت نہیں ہے۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا کے سرگرم معاملات 1.90 لاکھ سے کم

ملک میں کورونا کے سرگرم معاملات 1.90 لاکھ سے کم

نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) ملک میں کورونا انفیکشن کے نئے معاملوں کے مقابلے میں اس وبا کو شکست دینے والے افراد کی تعداد مسلسل بڑھتی جارہی ہے جس کی وجہ سے فعال کیسوں کی تعداد میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے اور ان کی تعداد کم ہوکر 188688 رہ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں 9.74 کروڑ افراد کورونا سے متاثر

دنیا میں 9.74 کروڑ افراد کورونا سے متاثر

واشنگٹن/ ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) دنیا کے مہلک کورونا وائرس (کووڈ-19) کے وباء رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے، جہاں اب تک 9.74 کروڑ سے زیادہ لوگ اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں ، جبکہ 20 لاکھ 88 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم مودی نے کرناٹک میں مزدوروں کی موت پر رنج کا اظہار کیا

وزیراعظم مودی نے کرناٹک میں مزدوروں کی موت پر رنج کا اظہار کیا

شیو موگا، 22 جنوری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کرناٹک کے شیو موگا شہری کے باہری علاقے میں پتھر کی کان میں ہوئے دھماکے میں آٹھ لوگوں کی موت پر رنج کا اظہار کیا۔

...مزید دیکھیں
بائیڈن نے روس کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کا کام خفیہ محکمے کو سونپا

بائیڈن نے روس کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کا کام خفیہ محکمے کو سونپا

واشنگٹن، 22 جنوری (اسپوتنک) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے خفیہ محکمے کو روس کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کا کام سونپا ہے۔

...مزید دیکھیں
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) دو دن تک مستحکم رہنے کے بعد جمعہ کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا۔

...مزید دیکھیں
یوروپی یونین کو سرحدیں کھلی رکھنا چاہئے: چارلس مشیل

یوروپی یونین کو سرحدیں کھلی رکھنا چاہئے: چارلس مشیل

برسیلز، 22 جنوری (اسپوتنک) یوروپی کونسل کے صدر چارلس مشیل نے سنگل مارکیٹ کے کام کو برقرار رکھنے کے لئے یوروپی یونین کی داخلی سرحدوں کو کھلا رکھنے کی وکالت کی ہے۔

...مزید دیکھیں
امریکہ نے روس کے ساتھ نئے اسٹارٹ معاہدے کی مدت میں پانچ برس کی توسیع کی

امریکہ نے روس کے ساتھ نئے اسٹارٹ معاہدے کی مدت میں پانچ برس کی توسیع کی

واشنگٹن، 22 جنوری (اسپتونک) وائٹ ہاؤس کے ترجمان جین ساکی نے کہا ہےکہ صدر جو بائیڈن کا ہدف روس کے ساتھ نئے اسٹارٹ معاہدے کو پانچ برس تک بڑھانے کا ہوگا۔

...مزید دیکھیں
image