
پڈوچیری، 25 فروری (یو این آئی) مرکزکے زیر انتظام ریاست پڈوچیری میں 30 برسوں کے وقفے کے بعد ساتویں بار جمعرات کو صدر راج نافذ کردیا گیا۔
...مزید دیکھیں 
پڈوچیری ، 25 فروری ( یواین آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز کہا کہ ان کی حکومت پڈوچیری کی ترقی کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔
...مزید دیکھیں 
لندن ، 25 فروری (یواین آئی ) برطانیہ کی ایک عدالت نے جمعرات کے روز پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) گھپلے میں ملوث ملزم نیرو مودی کو ہندوستان کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 25 فروری (یو این آئی) ہندوستان اور پاکستان نے کنٹرول لائن کے ساتھ ساتھ اس سے متصل سبھی سیکٹروں میں بدھ کی رات سے جنگ بندی اور دیگر سمجھوتوں پر عمل کرنے پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 25 فروری (یو این آئی) قومی دارالحکومت دہلی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نئے کیسوں کے مقابلے صحتمند مریضوں کی تعداد میں کمی کی وجہ سے فعال کیس 1،160 کو عبور کرچکے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
گوہاٹی، 25 فروری (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ ریاست کو اگلے پانچ برسوں میں سیلاب اور دراندازی سے مکمل پاک بنائیں گے جو ریاست کے سامنے دو سب سے بڑے چیلنجز ہیں۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 25 فروری (یو این آئی) برطانیہ کی عدالت کی جانب سے پنجاب نیشنل بینک سے ہزاروں کروڑوں روپے کے غبن کے مفرور مجرم نیرو مودی کی حوالگی کی سفارش کے بعد ، حکومت انھیں ہندوستان لانے کے لئے برطانوی حکومت سے بات کرے گی۔
...مزید دیکھیں