
نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ کے ذریعہ زراعتی قوانین پر تشکیل دی گئی کمیٹی کسانوں اور کسان تنظیموں کے ساتھ بات چیت کرے گی منگل کے روز یہاں منعقد ہونے والی کمیٹی کی پہلی میٹنگ میں تین ممبران شریک ہوئے، جن میں مسٹر اشوک گلاٹی، انیل گھنوت اور پرمود جوشی شامل تھے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی،19 جنوری (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا میں تاریخی جیت پر مبارکباد دی وزیراعظم نے ٹویٹر پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ’’ ہم سبھی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا میں کامیابی سے خوش ہیں۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا کہ دہلی پولیس کے لئے گذشتہ سال چیلنجوں سے بھرا رہا ہے لیکن پولیس اہلکاروں نے ہر چیلنج کا مقابلہ بہت عزم مصمم کے ساتھ کیا ہے اور امتحان کے وقت میں بہترین نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں مسٹر شاہ نے منگل کے روز دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کی اور دہلی پولیس کے بہادر کورونا جنگجوؤں سے عقیدت کا اظہار کیا جنہوں نے معاشرے اور ملک کی فلاح و بہبود کے لئے اپنی جانیں نچھاور کیں۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) پارلیمنٹ کی کینٹین میں کیٹرنگ سے متعلق مراعات کی سہولت ختم کردی گئی ہے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے منگل کو یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ پارلیمنٹ کی کینٹین میں کیٹرنگ سے متعلق سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے تینوں زراعتی قوانین کو رد کرنے کے کسانوں کے مطالبے کو پورا نہ کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاہے کہ وہ مذاکرات کے بہانے انہیں تھکانا چاہتے ہیں لیکن احتجاج کرنے والے کسان مسٹر مودی سے زیادہ سمجھدار ہیں اور وہ تھکنے یا گمراہ ہونے والے نہیں ہیں اور نہ ہی کسی کے بہکاوے میں آنے والے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے آج کانگریس کے سبق صدر راہل گاندھی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مسٹر گاندھی، ان کے خاندان اور کانگریس لیڈران چین پر جھوٹ بولنے سے کب باز آئیں گے؟ مسٹر نڈا نے اروناچل پردیش کے سرحدی علاقے میں چین کے گاؤں بسانے کی خبروں پر مسٹر گاندھی کے ذریعہ اٹھائے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ اروناچل پردیش میں مسٹر راہل گاندھی جس زمین کا ذکر کررہے ہیں وہ کسی اور نے نہیں، بلکہ سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے خود چین کو تحفہ میں دی تھی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال 'نشانک' نے کہا کہ قومی تعلیمی پالیسی کے تحت تمام چیلنجوں کے حل کے لئے ایک انتہائی منظم اور ٹھوس کوشش کی گئی ہے تاکہ تعلیمی شعبے کی مجموعی تنظیم نو کو نئے ہندوستان کی ضروریات کے مطابق بنایا جاسکے۔
...مزید دیکھیں