image
Monday, Jun 27 2022 | Time 07:12 Hrs(IST)
International

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ ترکی پر اظہار تشکر

انقرہ، 23 جون (یو این آئی) سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (ایس پی اے) نے دارالحکومت انقرہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا پیغام شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے اظہار تشکر کیا ہے۔

ترکی میڈیا کے مطا بق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے گزشتہ روز ترکی کے سرکاری دورے کے بعد صدر رجب طیب اردوان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (ایس پی اے) نے دارالحکومت انقرہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا پیغام شیئر کیا ہے۔
خاص خبریں
ایمرجنسی کو کبھی بھول نہیں سکتا ہے ملک:مودی

ایمرجنسی کو کبھی بھول نہیں سکتا ہے ملک:مودی

نئی دہلی،26 جون (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ایمرجنسی کے دور میں ملک کی جمہوریت کو کچلنے اور عام لوگوں کے حقوق کو جس بے رحمی سے کچلنے کا کام ہوا تھا اسے ملک کی آنے والی نسلیں کبھی بھلا نہیں سکتیں مسٹر مودی نے اتوار کو آکاش وانی سے نشر اپنے ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘ میں کہا کہ 1975 میں جون کے مہینے میں ہی ملک میں ایمرجنسی لگاکر لوگوں کے حقوق کو چھین لیا گیا تھا اور جمہوریت کا گلا گھونٹنے کا کام ہوا۔

...مزید دیکھیں
اگنی پتھ کے خلاف کانگریس ملک بھر میں احتجاج ومظاہرہ کرے گی

اگنی پتھ کے خلاف کانگریس ملک بھر میں احتجاج ومظاہرہ کرے گی

نئی دہلی، 26 جون (یو این آئی) کانگریس نے اگنی پتھ اسکیم کو ملک کی سلامتی کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے اسے نوجوانوں کے ساتھ دھوکہ قرار دیا اور کہا کہ یہ فیصلہ فوج کا نہیں بلکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے عوام مخالف رویہ کا نتیجہ ہے کانگریس کے ترجمان شکتی سنگھ گوہل نے اتوار کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ کانگریس اس فیصلے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے ملک بھر کے نوجوانوں کو بتا رہی ہے کہ حکومت ان کے ساتھ دھوکہ کررہی ہے۔

...مزید دیکھیں
آپ کے درگیش پاٹھک نے دہلی میں 11500 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی

آپ کے درگیش پاٹھک نے دہلی میں 11500 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی

نئی دہلی، 26 جون (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے امیدوار درگیش پاٹھک نے دہلی کے راجندر نگر اسمبلی ضمنی انتخاب میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار راجیش بھاٹیہ کو 11000 سے زیادہ ووٹوں کے فرق سے شکست دی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جہاں درگیش پاٹھک کو 40319 ووٹ ملے وہیں ان کے قریبی حریف بھاٹیہ کو 28851 ووٹ ملے۔

...مزید دیکھیں
باغی ارکان اسمبلی کو ممبئی لوٹنا ہی ہوگا:راؤت

باغی ارکان اسمبلی کو ممبئی لوٹنا ہی ہوگا:راؤت

ممبئی،26 جون (یواین آئی) شیوسینا رہنما اور راجیہ سبھا رکن سنجے راؤت نے آسام کے بوہاٹی میں ڈیرا ڈالے ہوئے باغی ارکان اسمبلی پر طنز کیا اور کہا کہ انہیں دیر سویر ممبئی لوٹنا ہی ہوگا شیوسینا کی نااہلیت کی عرضی پر 16 باغی ارکان اسمبلی کو نوٹس دینے والے ڈپٹی اسپیکر نرہری جروال کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے مسٹر راؤت نے ٹویٹ کیا،’’ارکان اسمبلی گوہاٹی میں لمبے وقت تک نہیں رہ پائیں گے اور انہیں ممبئی کی چوپاٹی لوٹنا ہوگا۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں درجہ حرارت 40 کے اوپر رہنے کی پیش گوئی

دہلی میں درجہ حرارت 40 کے اوپر رہنے کی پیش گوئی

نئی دہلی،26 جون (یواین آئی) دہلی کے عوام کو اتوار کو بھی تیز گرمی کا سامنا کرنا پڑے گا اور یہاں درجہ حرارت کے 40 ڈگری سیلسیس سے اوپر رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہے گا اور آسمان جزوی طورپر ابر آلود رہیں گے اور برسات کا کوئی امکان نہیں ہے محکمہ کے مطابق کم از کم درجہ حرارت معمول سے ایک ڈگری زیادہ 29 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا اور نمی کی سطح صبح ساڑھے آٹھ بجے 68 فیصد درج کی گئی ۔

...مزید دیکھیں
کووڈ ویکسینیشن میں 197.08 کروڑ ویکسین استعمال کی گئیں

کووڈ ویکسینیشن میں 197.08 کروڑ ویکسین استعمال کی گئیں

نئی دہلی، 26 جون (یو این آئی) قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں 197.08 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی طرف سے ہفتہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج صبح 7 بجے تک 197 کروڑ 8 لاکھ 51 ہزار 580 ویکسین دی گئی ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 لاکھ 72 ہزار 739 ویکسین لگائی گئی ہیں وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 11,739 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
گراوٹ میں ہوئی خریداری میں سے شیئر بازار میں  تیزی

گراوٹ میں ہوئی خریداری میں سے شیئر بازار میں تیزی

ممبئی، 26 جون (یو این آئی) بین الاقوامی سطح سے ملنے والے مثبت اشاروں کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر گراوٹ کی وجہ سے خریداری کی وجہ سے گزشتہ ہفتے شیئر بازار میں تیزی رہی بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 1367.56 پوائنٹس بڑھ کر 52727.98 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 325.95 پوائنٹس بڑھ کر 15619.45 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

...مزید دیکھیں

آج بھی پنچم داکی آواز ذرہ ذرہ میں گونج رہی ہے

26 Jun 2022 | 4:31 PM

(یوم پیدائش 27 جون کے موقع پر)ممبئی 26 جون (یو این آئی) بالی ووڈ میں اپنی شیریں موسیقی سے سامعین کے دلوں پرجادو کرنے والے عظیم موسیقارراہل دیو برمن عرف آر ڈی برمن آج ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن آج بھی ان کی آوازذرہ ذرہ میں گونجتی ہوئی محسوس ہوتی ہے جسے سن کر سامعین کے دل سے بس ایک ہی صدا نکلتی ہے’’چرا لیا ہے تم نے جو دل کو.....‘‘۔

image