image
Friday, Jul 10 2020 | Time 12:33 Hrs(IST)
  • مودی کی راج ناتھ کو سالگرہ کی مبارکباد
  • سپریم کورٹ کی نگرانی میں کانپور واقعہ کی تحقیقات ہو: مایاوتی
  • شاہ نے راج ناتھ کو سالگرہ کی مبارک باد دی
  • مہاراشٹراور تمل ناڈومیں کوروناوائرس کے 45 فیصد متاثرین
  • وکاس دوبے انکاؤنٹر: پریانکا نے لگایا حکومت پر نشانہ
  • مودی آج ریوا الٹرا میگا سولر پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے
  • پونچھ میں ایل او سی پر فائرنگ سے زخمی ہونے والی دوسری معمر خاتون بھی دم توڑ گئی
  • مودی نے راج ناتھ کو سالگرہ کی مبارک باد دی
  • مدھیہ پردیش پولیس نے اپنا کام کیا: نروتم
  • فلیش،فلیش،فلیش:وزیر اعظم مودی مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا میں دنیا کے سب سے بڑے شمسی توانائی کے پروجیکٹ میں سے ایک ’الٹر میگا سولر پروجیکٹ ‘ قوم کو وقف کریں گے۔
  • جرمنی میں کورونا کے 395 نئے کیسز درج
  • راجوری میں پاکستانی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
National

جامعہ کی وائس چانسلر کی اعلی تعلیم کے سکریٹری اور پولیس کمشنر سے ملاقات

نئی دہلی ، 14 جنوری (یو این آئی) جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر نجمہ اختر نے 15 دسمبر کو یونیورسٹی کیمپس میں پولیس کارروائی کے سلسلے میں وزارت انسانی وسائل کی ترقی کے سکریٹری امت کھرے اور دہلی پولیس کمشنر امولیہ پٹنائک سے منگل کے روز ملاقات کی۔

پروفیسر اختر نے مسٹر کھرے کو گذشتہ روز یونیورسٹی میں طلباء کا محاصرہ کیے جانے کے واقعے سے آگاہ کیا۔
انہوں نے وزارت سے مطالبہ کیا کہ وہ یونیورسٹی لائبریری میں پولیس کارروائی کی تحقیقات کرائے۔
خاص خبریں
مہاراشٹراور تمل ناڈومیں کوروناوائرس کے 45 فیصد متاثرین

مہاراشٹراور تمل ناڈومیں کوروناوائرس کے 45 فیصد متاثرین

نئی دہلی، 10 جولائی (یواین آئی) کورونا وائرس (کووڈ ۔

...مزید دیکھیں
پہلی مرتبہ ایک دن میں کورونا کے 26 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے

پہلی مرتبہ ایک دن میں کورونا کے 26 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے

نئی دہلی ، 10 جولائی ( یواین آئی ) ملک میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا انفیکشن کے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26،506 کیسز سامنے آئے ، جو اب تک ایک دن میں سب سے زائد ہیں۔

...مزید دیکھیں
مودی آج ریوا الٹرا میگا سولر پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے

مودی آج ریوا الٹرا میگا سولر پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے

ریوا، 10 جولائی (وزیر اعظم نریندر مودی آج مدھیہ پردیش کے ریوا میں واقع دنیا کی بڑی سولر پروجیکٹوں میں شامل ریوا الٹرا میگا سولر پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے۔

...مزید دیکھیں
وکاس دوبے پولیس مقابلے میں مارا گیا

وکاس دوبے پولیس مقابلے میں مارا گیا

کانپور،10 جولائی (یواین آئی) اترپردیش کے کانپورمیں آٹھ پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کا کیلدی ملزم وکاس دوبے جمعہ کی صبح بھونتی علاقے کے قریب پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

...مزید دیکھیں
شاہ نے  راج ناتھ کو سالگرہ کی مبارک باد دی

شاہ نے راج ناتھ کو سالگرہ کی مبارک باد دی

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعہ کے روز وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی صحت مند زندگی اور درازیء عمر کی دعا کی ہے۔

...مزید دیکھیں
برطانیہ میں کورونا سے ہلاک  شدگان کی تعداد  44602 ہوگئی

برطانیہ میں کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد 44602 ہوگئی

لندن ، 10 جولائی (ژنہوا) برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 85افراد کی ہلاکت کے بعد اس ملک میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 44602 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
برازیل میں کورونا کے 42619 نئے  کیسز درج ہوئے

برازیل میں کورونا کے 42619 نئے کیسز درج ہوئے

ریو ڈی جنیرو ، 10 جولائی ( یواین آئی ) برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 42619 کیسز سامنے آ ئے ہیں ، جس سے یہاں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1755779 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
یاسر شاہ کو انگلینڈ میں خشک وکٹوں سے امید

یاسر شاہ کو انگلینڈ میں خشک وکٹوں سے امید

09 Jul 2020 | 10:21 PM

ورسسٹر ، 9 جولائی (یو این آئی) پاکستان کے اسپنر یاسر شاہ انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے دوران خشک وکٹ حاصل کرنے کے لئے پر امید ہیں کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ اس سے انہیں انگلینڈ کی مضبوط بیٹنگ لائن اپ کے خلاف بولنگ میں مدد ملے گی۔

کمار گورو کو ان کی پہلی ہی فلم نے چاکلیٹی ہیرو  بنا دیا

کمار گورو کو ان کی پہلی ہی فلم نے چاکلیٹی ہیرو بنا دیا

10 Jul 2020 | 10:24 AM

ممبئی، 10 جولائی (یواین آئی) بالی ووڈ میں کمار گورو کا نام ایک ایسے اداکار کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے 80 کی دہائی میں ’لور بوائے‘کے طور پر شائقین کے درمیان اپنی شناخت بنائی۔ کمار گورو 11 جولائی 1960 کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد راجندر کمار اپنے وقت کے ایک سپر اسٹار رہے۔ ان کی پہلی فلم نے انہیں مقبول بنایا اور وہ ایک چاکلیٹ اداکار کے طور پر ابھرے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image