image
Tuesday, Jun 2 2020 | Time 16:58 Hrs(IST)
  • ایرانی سائنسداں کو لے کر جہاز روانہ
  • اوریا میں مشتبہ حالات میں ٹرین سے کٹ کر خاتون کی موت
  • ایرانی سائنسداں کو لے کر جہاز روانہ
  • اوریا، سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک، ایک زخمی
  • کیمور میں کرنٹ لگنے سے بجلی مستری کی موت
  • بھیما کورے گاؤں:این آئی اے کی عذرداری پر نولکھا کو نوٹس
  • للو کو جیل بھیجنے سے ناراض کانگریس چلائے گی وسیع مہم
  • راج ناتھ نے فرانسیسی وزیر دفاع سے بات کی ، رافیل کی فراہمی میں کورونا رکاوٹ نہیں
  • مطالبات پورے نہیں کئے گئے تو اپنی گاڑیوں کو نذر آتش کریں گے: ٹرانسپورٹروں کی دھمکی
  • کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں اورنج الرٹ جاری
  • مطالبات پورے نہیں کئے گئے تو اپنی گاڑیوں کو نذر آتش کریں گے: ٹرانسپورٹروں کی دھمکی
  • کوشامبی میں ہائی ٹینشن بجلی کی زد میں آکر کسان کی موت ہوگئی
  • مغربی بنگال ہائر سیکنڈری امتحانات کی تاریخ میں ایک بار پھر تبدیلی۔اب 2،6اور 8جولائی کو امتحانات ہوں گے
International

امریکہ میں کووڈ -19 سے ہلاکتوں کی تعداد 2000 کے پار پہنچی

امریکہ میں کووڈ -19 سے ہلاکتوں کی تعداد 2000 کے پار پہنچی

واشنگٹن ،29 مارچ (ےو اےن آئی) امریکہ میں کورونا وائرس (کووڈ -19) کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 2000 کے پار پہنچ گئی ہے، جبکہ متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 21ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔
جان ہوپ کنگ یونیورسٹی کے کووڈ -19 کے حوالہ سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اب تک یہاں 2026 افراد اس عالمی وباکی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔
صرف نیو یارک سٹی میں ہی اس وبا سے517 افراد کی موت ہو چکی ہے۔ وہیں ریاست نیویارک کے دیگر حصوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
اس کے علاوہ لوئسیانا میں 96، مشی گن کے وائینے سٹی میں 46، کیلیفورنیا کے آکلینڈ میں 31، نیویارک کے سفولک علاقے میں 30، ایلی نوائے کے کک علاقے میں 28، نیویارک کے ناساو¿ گاو¿ں میں 27، کیلیفورنیا کے لاس اینجلس میں 26، واشنگٹن کے اسنوہومش میں 23،کیلیفورنیا کے سانتا کلارا میں 20، مشی گن شہر کے مکومب علاقے میں 17 اور دیگر علاقوں سے نو افرادکے موت کی اطلاعات ہیں۔
امریکہ میں اب تک 960 لوگ اس وبا سے ٹھیک ہوئے ہیں۔
یواین آئی،اظ

خاص خبریں
ملک میں  کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 1.99 لاکھ کے قریب

ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 1.99 لاکھ کے قریب

نئی دہلی،2 جون (یواین آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس وبا کے آٹھ ہزار سے زیادہ کیسز درج کئے جانے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 1.99 لاکھ کے قریب پہنچ گئی اور اس دوران وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 5598 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
خود کفیل ہندوستان کے لئے سب کا تعاون ضروری ہے: مودی

خود کفیل ہندوستان کے لئے سب کا تعاون ضروری ہے: مودی

نئی دہلی، 02 جون (یو این آئي) وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے سامنے 'خود انحصار ہندوستان' کا خاکہ پیش کرتے ہوئے آج کہا کہ ہندوستان کو تیز رفتار ترقی کی راہ پر واپس لانے اور خود انحصار ہندوستان کی تعمیر کے لئے پانچ چیزیں بہت اہم ہیں، جن میں خود ارادی،شمولیت، سرمایہ کاری ، بنیادی ڈھانچہ اور جدت طرازی شامل ہے۔

...مزید دیکھیں
الیکٹرونک پیداوار میں ملک کو خودانحصار بنانے کے لئے پچاس ہزار کروڑ روپے  کے  تین منصوبوں پر  کام کا آغاز

الیکٹرونک پیداوار میں ملک کو خودانحصار بنانے کے لئے پچاس ہزار کروڑ روپے کے تین منصوبوں پر کام کا آغاز

نئی دہلی، 02 جون (یواین آئی)حکومت نے موبائل فون پیداوار میں دنیا کے ٹاپ ممالک میں اپنا مقام بنانے کے ساتھ ہی الیکٹرونک پیداواروں اوراس کے کل پرزہ جات کی پیداروں کو رفتار دینے کے مقصد سے آج تقریبا پچاس ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے تین نئے منصوبوں کے آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
موڈیز کی رپورٹ پر راہول  کا مودی پرنشانہ

موڈیز کی رپورٹ پر راہول کا مودی پرنشانہ

نئی دہلی، 02 جون (یو این آئی) ہندوستانی معیشت کو بہتر بنانے کے حکومتی اقدامات پر بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی طرف سے تبصرہ کیے جانے کے بعد کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ معیشت کے محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کسانوں کا فائدہ فصلوں کی خریداری میں  ہے,ایم ایس پی کے اعلان میں نہیں : کانگریس

کسانوں کا فائدہ فصلوں کی خریداری میں ہے,ایم ایس پی کے اعلان میں نہیں : کانگریس

نئی دہلی ، 02 جون (یواین آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ کم سے کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کے اعلان سے کسان کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا لیکن اس کے لئے ، فصلوں کی خریداری ضروری ہے اور حکومت جو اقدامات اٹھا رہی ہے ، اس سے دس برسوں تک بھی کسانوں کی آمدنی دوگنا نہیں ہونے والی ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 62.66 لاکھ ، ہلاک شدگان 3.75 لاکھ

دنیا میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 62.66 لاکھ ، ہلاک شدگان 3.75 لاکھ

جنیوا/ بیجنگ / نئی دہلی، 2 جون (یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ 19) سے دنیا بھر میں اب تک 62.66 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 3.75 لاکھ افراد کی موت ہوچکی ہے۔

...مزید دیکھیں
انڈیا کا نام بھارت کرنے سے متعلق درخواست پرسماعت نہیں ہوسکی

انڈیا کا نام بھارت کرنے سے متعلق درخواست پرسماعت نہیں ہوسکی

نئی دہلی 2جون(یو این آئی)ملک کا انگریزی نام’انڈیا‘کو تبدیل کر کے’بھارت‘یا’ہندوستان‘کرنے سے متعلق ایک درخواست پر سپریم کورٹ میں منگل کو بھی سماعت نہیں ہوسکی۔

...مزید دیکھیں

ایرانی سائنسداں کو لے کر جہاز روانہ

02 Jun 2020 | 4:55 PM

(نام کی درستگی کے ساتھ دوبارہ جاری)تہران، 02 جون (یواین آئی)ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کی حراست سے رہا ہونے والے سائنسداں سیروس عسکری کولے کر ایک جہاز ایران آرہا ہے۔

بھیما کورے گاؤں:این آئی اے کی عذرداری پر نولکھا کو نوٹس

02 Jun 2020 | 4:40 PM

نئی دہلی ، 02 جون (یواین آئی)سپریم کورٹ نے مہاراشٹر کے بھیماکورے گاؤں تشدد معاملے میں دہلی اور ممبئی کی خصوصی عدالتوں کی عدالتی کارروائی سے متعلق دستاویز طلب کرنے کے دہلی ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (ای آئی اے) کی عذرداری پر منگل کو حقوق انسانی کے کارکن گوتم نولکھا سے جواب طلب کیا۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image