
حیدرآباد 2جولائی(یواین آئی)حیدرآباد میں بی جے پی کے دوروزہ قومی عاملہ کے اجلاس کے موقع پر ریاست کی حکمران جماعت ٹی آرایس کی جانب سے بائے بائے مودی ریلی نکالی گئی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 2 جولائی (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس وبا کے مسلسل بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2379 کے اضافے کے ساتھ فعال معاملات کی کل تعداد بڑھ کر 109568 ہو گئی ہے۔
...مزید دیکھیں 
حیدرآباد، 2 جولائی (یو این آئی) تعلیم اور ہنرمندی کی ترقی کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے ہفتہ کے روز کہا کہ ہندوستان چوتھے صنعتی انقلاب میں اہم کردار ادا کرنے جا رہا ہے اور آئی آئی ٹی حیدرآباد عالمی سطح پر برانڈ انڈیا کی تعمیر اور بہتر و خوشحال مستقبل بنانے میں ، خاص طور پر امرت کال کے دوران ، اہم کردار ادا کرے گا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 02 جولائی (یو این آئی) صدارتی انتخاب میں دستبرداری کی مدت ختم ہونے کے بعد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کی امیدوار دروپدی مرمو اور اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار یشونت سنہا کے درمیان سیدھا مقابلہ طے پایا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 02 جولائی (یو این آئی) فوج اور فضائیہ کی مشترکہ سائیکلنگ ٹیم ہفتہ کو ایک خصوصی آپریشن میں کارگل کے لئے روانہ ہوئی اور 24 دنوں میں 1600 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 2 جولائی (یو این آئی) دہلی سے جبل پور کے لئے اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد اسپائس جیٹ کی پرواز ہفتہ کی صبح واپس لوٹ گئی جب عملے کے اراکین نے ٹیک آف کے بعد طیارے کے اندر سے دھواں اٹھتے دیکھا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 02 جولائی (یو این آئی) کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی سے کہا ہے کہ وہ پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کا فرضی ویڈیو جاری کرنے پر معافی مانگے ورنہ اس ویڈیو کو مشترک کرنے والے اس کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 02 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر پروپیگنڈہ اور جھوٹ پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اورآر ایس ایس کی بنیاد جھوٹ پر ٹکی ہے اورپورا ملک اس حقیقت کو جانتا ہے۔
...مزید دیکھیں 
برمنگھم، 02 جولائی (یو این آئی) رشبھ پنت (146) کی سنچری کے بعد رویندر جڈیجہ (104) نے بھی سنچری اسکور کرکے ہندوستان کو ہفتہ کو انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 416/10 کے اسکور تک پہنچا دیا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 2 جولائی (یو این آئی) قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں 197.84 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔
...مزید دیکھیں