image
Wednesday, Apr 8 2020 | Time 18:33 Hrs(IST)
  • کورونا کے خلاف بیداری اور احتیاط سے کام لیں: اندریش کمار
  • آل پارٹی میٹنگ میں ترنمول کانگریس کا’ایم پی لوکل ایریا ڈیولپمنٹ فنڈ‘کو بحال کرنے کا مطالبہ
  • شمالی کشمیر کے سوپور میں تصادم، جیش محمد سے وابستہ مقامی جنگجو ہلاک
  • میڈیا اداروں کی سونیا گاندھی کی تجاویز پر تنقید
  • ایران کاآئی ایم ایف سے پانچ ارب ڈالر کا مطالبہ
  • الیکٹرانکس دکان سے 23 لاکھ روپے کے املاک کی چوری
  • وزیر اعظم راحت فنڈ ہونے کے باوجود وزیر اعظم کیئر کی کیا ضرورت ہے۔انتخاب عالم
  • بے موسم کی بارش اور برف باری نے باغبانوں کی مشکلیں بڑھائی ،سیب کے پھول جھڑے
  • ترکی میں دہشت گردانہ حملہ، پانچ افراد ہلاک
  • ۔۔۔۔
  • کورونا: ایتھوپیا میں ایمرجنسی کا اعلان
  • سیوان کے نوجوان سے مزید چار ہوئے متاثر ، بہار میں کوروناپازیٹیو کی تعداد ہوئی 38
  • اسٹوکس اور پیری وزڈن کے ٹاپ کرکٹر آف دی ایئر
  • سیوان کے نوجوان سے مزید چار ہوئے متاثر ، بہار میں کوروناپازیٹیو کی تعداد ہوئی 38
  • ممتا بنرجی کا بھی لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کا اشارہ
National

بی جےپی قومی صدر کا انتخاب 20 جنوری کو

بی جےپی قومی صدر کا انتخاب 20 جنوری کو

نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی)بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی)کو 21 جنوری کے پہلے نیا قومی صدر مل جائے گا۔ پارٹی نے قومی صدر کے انتخابات کے پروگرام کا اعلان کردیا ہے۔ مانا جارہا ہے کہ ایکزی کیٹیوصدر جگت پرکاش نڈا پارٹی کے نئے صدر ہوں گے۔
بی جے پی کے صدرکے انتخابی انچارج رادھا موہن سنگھ نے یہاں یہ اعلان کیا۔ انتخابی پروگرام کے مطابق نامزدگی کے کاغذات صبح دس بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک بھرے جائیں گے اور 13:30 بجے نامزدگی کے کاغذات کی جانچ کی جائے گی۔ مسٹر سنگھ کے مطابق نامزدگی کے کاغذات 13:30 بجے سے 14:30 تک واپس لئے جاسکیں گے۔ اگر ضرورت ہوئی تو 21 جنوری کو صبح 10 بجے سے دو بجے کے درمیان ووٹنگ ہوگی۔مسٹر سنگھ نے کہا کہ گزشتہ کچھ مہینے سے بوتھ سے لے کر ضلع اور ریاستی سطح کے تنظیمی انتخابات ہورہے تھے اور اب تک 75 فیصد بوتھ کمیٹیاں، 50 فیصد ڈویژن کمیٹیاں، 60 فیصد ضلع کمیٹیوں کے انتخابات ہونے کے بعد 21 صوبوں میں ریاستی صدر اور قومی کونسل کے اراکین کے انتخابات ختم ہوگئے ہیں۔ اس کے بعد ہی قومی صدر کے انتخابات کے پروگرام کااعلان کیا گیاہے۔
بتایا گیا ہے کہ مہینے کے آخر میں ایک دن کے لئے قومی کونسل کی میٹنگ دہلی میں بلائی جاسکتی ہے۔
یو این آئی۔ ظ ا

خاص خبریں
ملک میں ’سماجی ایمرجنسی‘، ماہرین کا لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ: مودی

ملک میں ’سماجی ایمرجنسی‘، ماہرین کا لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ: مودی

نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وبا کی وجہ سے پیدا صورتحال کو’سماجی ایمرجنسی‘ قرار دیتے ہوئے بدھ کو کہا کہ کئی ریاستی حکومتوں، ضلع انتظامیہ اور ماہرین نے لاک ڈاؤن کی مدت بڑھانے کو کہا ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا وائرس  سے 149ہلاکتیں،5194 متاثرین

ملک میں کورونا وائرس سے 149ہلاکتیں،5194 متاثرین

نئی دہلی، 8 اپریل (یواین آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کوروناوائرس (كووڈ 19) متاثرین کی تعداد میں اضافہ کے ساتھ ہی یہ 5194 تک پہنچ گئی ہے اوروائرس سے اب تک 149 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں کورونا متاثرین کی تعداد 576تک پہنچی

دہلی میں کورونا متاثرین کی تعداد 576تک پہنچی

نئی دہلی،8اپریل (یو این آئی) دہلی میں کورونا وائرس مسلسل پھیلتا جارہا ہے اور 51نئے معاملے کے ساتھ مجموعی طور پر متاثرین کی تعداد 576 تک پہنچ گئی ہے جن میں سے نو کی موت ہوچکی ہے۔

...مزید دیکھیں
کپوارہ میں جاں بحق ہوئے فوجی جوانوں کو فوج کا خراج عقیدت

کپوارہ میں جاں بحق ہوئے فوجی جوانوں کو فوج کا خراج عقیدت

سری نگر، 8 اپریل (یو این ائی) فوج نے شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کیرن سیکٹر میں 5 اپریل کو ایک تصادم آرائی کے دوران جاں بحق ہوئے پانچ فوجی اہلکاروں کو بدھ کے روز شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
کورونا  کی جانچ کے لئے زیادہ رقم کی اجازت نہیں دی جا سکتی: سپریم کورٹ

کورونا کی جانچ کے لئے زیادہ رقم کی اجازت نہیں دی جا سکتی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ نجی لیبارٹریوں میں کورونا وائرس کووڈ -19' انفیکشن کی جانچ کے لئے اونچی فیس کی وصولی نہیں دی جا سکتی اور وہ اس معاملے میں اپنا حکم سنائے گا۔

...مزید دیکھیں
پاکستان میں کورونا  سے 56کی موت،4072 لوگ متاثر

پاکستان میں کورونا سے 56کی موت،4072 لوگ متاثر

اسلام آباد،8اپریل(یواین آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کا خطرہ مسلسل بڑھتا جارہاہے اور بدھ کو وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھکر 56اور متاثرین کی تعداد بڑھکر 4072 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کی  ہنومان جینتی پر عوام کو مبارک باد

وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کی ہنومان جینتی پر عوام کو مبارک باد

نئی دہلی، 8 اپریل (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بدھ کے روز ہنومان جینتی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔

...مزید دیکھیں

اسٹوکس اور پیری وزڈن کے ٹاپ کرکٹر آف دی ایئر

08 Apr 2020 | 6:01 PM

لندن، 08 اپریل (یو این آئی ) انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس اور آسٹریلیا کی آل راؤنڈر ایلس پیری کو کرکٹ کی بائبل کہے جانے والے وزڈن نے اپنے 2020 ورژن میں دنیا کا سب سے بہترین کرکٹر قرار دیا ہے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image