InternationalPosted at: May 25 2018 11:51AM کناڈا میں دھماکہ، 15 افراد زخمی
ٹورنٹو، 25 مئی (رائٹر)شمالی امریکی ملک کناڈا کے ٹورنٹو میں مسیی ساؤگا ریستوراں میں ہونے والے دھماکہ میں کم از کم 15 افراد زخمی ہوگئے۔
مقامی ٹی وی ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کی رات 10:30 بجے ہوئے ایک دھماکے میں تقریباً 15 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی وجہ کا اب تک معلوم نہیں ہوئی ہے۔
علاقائی پولیس نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ فی الحال اس کے بارے میں کوئی تفصیلی معلومات دستیاب نہیں ہے۔
رائٹر۔ ع ا۔