image
Thursday, Oct 18 2018 | Time 10:25 Hrs(IST)
  • کریمیا کے کالج میں دھماکہ:مرنے والی تعداد 20ہوگئی
  • ایرانی سرحد ی محافظوں کی رہائی کے لئے پاکستان پر ایران کا دباؤ
  • کشمیر میں ریل خدمات ایک بار پھر معطل
  • فلم انڈسٹری میں خاص مقام بنایا سنی دیول نے
  • فلم انڈسٹری میں خاص مقام بنایا سنی دیول نے
  • پلوامہ کے کاکہ پورہ میں مسلح تصادم، بی فارما ڈگری یافتہ جنگجو ہلاک
  • خشوگی گمشدگی/قتل معاملہ: ایران نے خاموشی اختیار کی
  • یونان کے وزیر خارجہ نے دیا استعفی
  • تمام سبسکرائبرز کو صبح کا سلام
National Share

حج میں رخنہ ڈالنے کی کسی بھی کوشش کو برداشت نہیں کیا جائے گا: سعود ی سفیر

حج میں رخنہ ڈالنے کی کسی بھی کوشش کو برداشت نہیں کیا جائے گا: سعود ی سفیر

نئی دہلی، 10اگست (یو این آئی)سعودی عربیہ عازمین حج کو فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے تمام ممکنہ سہولیات فراہم کررہی ہے اور پورے دنیا کے عازمین کا خیرمقدم ہے لیکن حج میں کسی طرح کا خلل ڈالنے اوراسے متاثر کرنے کی کوشش کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار ہندوستان میں سعودی سفیر ڈاکٹر سعود بن محمد ا لساطی نے کیا ہے۔
ڈاکٹر الساطی نے یہاں صحافیوں کے ایک گروپ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حاجیوں کی سلامتی کو یقینی بنانے اور پورے حج کو پرسکون انداز میں مکمل کرانے کے لئے سعودی حکومت نے وسیع تر انتظامات کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ سال کا حج آئیڈیل تھا اور امید ہے کہ امسال بھی کسی کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ حج کو متاثر کرنے یا اس میں رخنہ ڈالنے کی کسی بھی کوشش کو برداشت نہیں کیا جائے گااور حکومت خلل ڈالنے والوں سے سختی سے نمٹے گی۔
ایک سوال کے جواب میں سعودی سفیر نے بتایا کہ گذشتہ برس ایرانی حکومت کی طرف سے حج کا بائیکاٹ کیا گیا تھا لیکن اس مرتبہ بڑی تعداد میں ایرانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔جہاں ان کانہایت شاندار استقبال کیاجارہاہے اور ایرانیوں نے بھی سعودی انتظامات کی تعریف کی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ قطرکے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کے باوجود وہاں سے آنے والے حاجیوں پر کسی طرح کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ہم ان کا بھی دلی خیرمقدم کریں گے۔البتہ یہ قطری حکومت پر منحصر ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو حج پرجانے کی اجازت دیتی ہے یا نہیں۔
جاری ۔ یو این آئی ج ا

خاص خبریں
کشمیر میں ریل خدمات ایک بار پھر معطل

کشمیر میں ریل خدمات ایک بار پھر معطل

سری نگر ، 18 اکتوبر (یو ا ین آئی) وادی کشمیر میں شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور جموں خطہ کے بانہال کے درمیان چلنے والی ریل خدمات جمعرات کو ایک بار پھر معطل کی گئیں۔

...مزید دیکھیں
خشوگی گمشدگی/قتل معاملہ:  ایران نے  خاموشی اختیار کی

خشوگی گمشدگی/قتل معاملہ: ایران نے خاموشی اختیار کی

تہران، 18 اکتوبر (یواین آئی) ایران،مشہور صحافی جمال خشوگي معاملے کو لے کر اپنے علاقائی حریف سعودی عرب میں پیداہونے والی صورتحال پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے۔

...مزید دیکھیں
یونان کے وزیر خارجہ نے دیا استعفی

یونان کے وزیر خارجہ نے دیا استعفی

یونان، 18 اکتوبر (یواین آئی) یونان کے وزیر خارجہ نكوس كوٹزياس نے مقدونیہ کے نام کو لے کر یہاں مخلوط حکومت میں اختلافات کے پیش نظر بدھ کو استعفی دے دیا۔

...مزید دیکھیں
ایرانی سرحد ی  محافظوں  کی رہائی کے لئے پاکستان پر ایران کا دباؤ

ایرانی سرحد ی محافظوں کی رہائی کے لئے پاکستان پر ایران کا دباؤ

تہران، 18 اکتوبر (یواین آئی) ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فاضل نے پاکستان کے وزیر داخلہ شہریار آفریدی پر اپنے 14 سرحدی محافظوں بہ حفاظت رہائی کا دباؤ ڈالا ہے۔

...مزید دیکھیں
اکبر کے استعفی کا سب نے خیرمقدم کیا

اکبر کے استعفی کا سب نے خیرمقدم کیا

نئی دہلی، 17 اکتوبر (یو این آئی) تقریباً پندرہ دنوں تک چلی ’می ٹو‘ مہم کے سبب بھاری دباؤ کے بعدامور خارجہ کے وزیر مملکت ایم جے اکبر نے بدھ کو آخر کار اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ۔

...مزید دیکھیں
مودی نے کارکنوں سے نمو ایپ کے ذریعہ بات چیت کی

مودی نے کارکنوں سے نمو ایپ کے ذریعہ بات چیت کی

ہوشنگ آباد، 17 اکتوبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کانگریس کے لیڈروں پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے لیڈر وزیراعلی بننے کے لئے آپس میں ہی لڑ رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
راجستھان میں بی جے پی کو زبردست جھٹکا، مانویندر سنگھ  کانگریس میں شامل

راجستھان میں بی جے پی کو زبردست جھٹکا، مانویندر سنگھ کانگریس میں شامل

نئی دہلی، 17 اکتوبر (یو این آئی) راجستھان اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی کو بدھ کو بڑا جھٹکا لگا جب پارٹی کے ممبر اسمبلی اور سابق مرکزی وزیر جسونت سنگھ کے بیٹے مانویندر سنگھ کانگریس میں شامل ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
ایرانی سرحد ی  محافظوں  کی رہائی کے لئے پاکستان پر ایران کا دباؤ

ایرانی سرحد ی محافظوں کی رہائی کے لئے پاکستان پر ایران کا دباؤ

18 Oct 2018 | 9:27 AM

تہران، 18 اکتوبر (یواین آئی) ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فاضل نے پاکستان کے وزیر داخلہ شہریار آفریدی پر اپنے 14 سرحدی محافظوں بہ حفاظت رہائی کا دباؤ ڈالا ہے۔ کہاجارہاہے کہ ان سر حدی محافظوں کا پاکستان کے سنی علیحدگی پسندوں کی جانب سے اغوا کیا گیا تھا۔

می ٹو پر ایم جے اکبر کا استعفی منظور

17 Oct 2018 | 11:40 PM

نئی دہلی، 17اکتوبر (یو این آئی) می ٹو مہم کے تحت جنسی استحصال کے الزام لگنے کے بعد وزیر مملکت برائے خارجہ ایم جے اکبر نے بدھ کو اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا جسے صدر رامناتھ کووند نے منظور کرلیا ہے۔

۔۔۔۔

17 Oct 2018 | 7:46 PM

دوسری طرف، نارتھ ايسٹ ٹیم نے اپنے ڈچ کوچ ایلکو ا سكاٹوري کی نگرانی میں خود کو نئے سرے سے کھڑا کیا ہے اور اپنے ساتھ پي ایس جي کے سابق فارورڈ بارتھولو اوگواچے کو جوڑا ۔

فلم انڈسٹری میں خاص مقام بنایا سنی دیول نے

فلم انڈسٹری میں خاص مقام بنایا سنی دیول نے

18 Oct 2018 | 9:31 AM

ممبئی،18اکتوبر(یواین آئی)سنی دیول کا شمار ان منتخب اداکاروں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے تقریباً تین دہائی سے اپنی بااثر اداکاری کی بدولت شائقین کے دلوں میں آج بھی ایک خاص مقام بنارکھا ہے۔

کشمیر میں ریل خدمات ایک بار پھر معطل

کشمیر میں ریل خدمات ایک بار پھر معطل

18 Oct 2018 | 9:17 AM

سری نگر ، 18 اکتوبر (یو ا ین آئی) وادی کشمیر میں شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور جموں خطہ کے بانہال کے درمیان چلنے والی ریل خدمات جمعرات کو ایک بار پھر معطل کی گئیں۔ یہ خدمات ظاہری طور پر مشترکہ مزاحمتی قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک کی طرف سے سری نگر کے فتح کدل علاقہ میں دو جنگجوؤں اور ایک عام شہری کی ہلاکت کے خلاف دی گئی ’جموں وکشمیر بند‘ کی کال کے پیش نظر معطل کی گئی ہیں۔

تریپورہ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات سے پہلے تشدد میں 47زخمی

12 Sep 2018 | 1:48 PM

اگرتلا،12ستمبر(یواین آئی)تریپورہ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات سے پہلے اپوزیشن پارٹیوں اور برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی اتحادی پارٹیوں کے درمیان کئی مقامات پر تشدد ہوا،جس میں ایک پولیس افسر سمیت 47افراد زخمی ہوگئے۔

image